KARACHI NEWS
banner
karachinews.bsky.social
KARACHI NEWS
@karachinews.bsky.social
*کراچی سمیت بھر میں ایک بار پھر واٹس ایپ سروس ڈاؤن، تصاویر، ویڈیوز ، وائس میسجز اپلوڈ اور ڈاؤن لوڈ کرنے میں صارفین کو مشکلات کا سامنا.
#PTA #Pakistan #InternetDown #WhatsApp TikTok
November 30, 2024 at 11:19 PM
‏پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، پٹرول 3روپے 72 پیسے، ڈیزل 3 روپے 29 پیسے مہنگا۔۔۔!!!
November 30, 2024 at 11:19 PM
کراچی سپرہائی وے سہراب گوٹھ کے قریب تیز رفتار ڈمپر نے میاں بیوی کو کچل دیا جاں بحق ہونے والے صلاح الدین ،
‏عبد اللہ گورنمنٹ گرلز کالج میں فزکس کی پروفیسر تھے متوفی اپنی اہلیہ نادیہ کے ہمراہ موٹر سائکل پر نکلے کہ حادثے کا شکار ہو گئیے

‏⁦‪#Karach
November 30, 2024 at 12:48 PM
کراچی سپرہائی وے سہراب گوٹھ کے قریب تیز رفتار ڈمپر نے میاں بیوی کو کچل دیا جاں بحق ہونے والے صلاح الدین ،
‏عبد اللہ گورنمنٹ گرلز کالج میں فزکس کی پروفیسر تھے متوفی اپنی اہلیہ نادیہ کے ہمراہ موٹر سائکل پر نکلے کہ حادثے کا شکار ہو گئیے

‏⁦‪#Karach
November 30, 2024 at 12:47 PM
اسلام آباد:بیلاروس کا 75 رکنی وفد اسلام آباد پہنچ گیا
بیلاروس کے صدر کل پاکستان پہنچیں گے
November 25, 2024 at 12:12 AM
کراچی: سڑکوں اور فٹ پاتھوں پر کچرا پھینکنے پر کارروائی شروع، کتنا جرمانہ ہوگا؟ قوانین کی خلاف ورزی کے تحت 50 ہزار روپے جرمانہ یا 3 سال قید کی سزا ہوسکتی ہے۔ عوامی مقامات پر کچرا، بلدیہ عظمیٰ کراچی کے میونسپل انسپکٹرز قانون کے مطابق کارروائی کریں گے، میئر کراچی مرتضیٰ وہاب
#Karachi #MayorKarachi
November 23, 2024 at 9:30 AM
ملک کی اہم ترین موٹرویز جن نے ذریعے اسلام آباد پہنچا جا سکتا ہو عوام کے وسیع تر مفاد میں مرمت کے لئے بند کی جارہی ہیں...

غیر ضروری و ضروری سفر سے گریز کریں
November 22, 2024 at 4:51 PM
ٹریفک پولیس کے اعلامیے مطابق سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر شاہراہ فیصل کو آج رات 2 بجے سے صبح 5 بجے تک آمدورفت کے لئے بند رکھا جائے گا۔ ٹریفک پولیس کی جانب سے متبادل راستوں کا بھی اعلان کیا گیا ہے۔
#karachi
November 22, 2024 at 2:13 PM
پی ٹی آئی احتجاج، اسلام آباد، کے پی اور پنجاب میں 23 نومبر سے انٹرنیٹ اور موبائل سروس جزوی معطل کرنے کا فیصلہ، پی ٹی اے کی جانب سے 22 نومبر سے موبائل انٹرنیٹ سروس پر فائر وال ایکٹو کر دی جائے گی، انٹرنیٹ سروس سلو جبکہ سوشل میڈیا ایپس پر ویڈیوز، آڈیوز ڈاؤن لوڈ نہیں ہو سکیں گی۔
November 21, 2024 at 11:20 AM
November 21, 2024 at 11:05 AM
سیکیورٹی اداروں کی جانب سے جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ اور اس سے ملحقہ علاقوں کو ریڈ زون قرار دے دیا گیا ہے۔

جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر کسی بھی غیر قانونی سرگرمی کی روک تھام اور مشکوک افراد کے داخلے کو روکنے کیلئے پولیس نے اضافی چیک پوسٹس قائم کی ہیں۔
November 19, 2024 at 12:33 PM
شہر قائد میں دفعہ 144نافذ کردی گئی
کمشنر کراچی نے دفعہ 144 کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
دفعہ 144 کا نفاذ 24 نومبر تک ہوگا
دفعہ 144 کا نفاذ سیکورٹی کے پیش نظر کیا گیا ہے
November 19, 2024 at 2:50 AM
کراچی میں شمال سے چلنے والی خشک ہواؤں کے سبب ہوا کا معیار خراب ہونے لگا، لہٰذا احتیاط کریں اور باہر ماسک کا استعمال کریں۔ مختلف الارجیز پھیلنے کا خدشہ ہے۔
November 18, 2024 at 5:14 PM
کراچی میں شاہراہ فیصل پر واقع مہران ہوٹل کی تیسری منزل پر آگ لگ گئی، فائر بریگیڈ حکام کے مطابق آگ ہوٹل کی تیسری منزل پر لگی ہے، جس پر 2 گاڑیوں کی مدد سے قابو پانے کی کوشش جاری ہے
#Karachi
November 18, 2024 at 10:49 AM
کراچی میں جاری طویل گرمیاں آخر کار اپنے اختتام کو پہنچی، شہر میں رات کے اوقات خنکی کا احساس بڑھنے لگا تاہم دن میں درجہ حرارت تھوڑے زیادہ 32 سے 33 ڈگری ریکارڈ ہورہے ہیں۔ ہفتے کے اختتام پر درجہ حرارت میں مزید کمی متوقع ہے۔
November 18, 2024 at 10:45 AM