Karamat Mughal
banner
karamatmughal.bsky.social
Karamat Mughal
@karamatmughal.bsky.social
Content Creator
Pinned
‏اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍوَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَاصَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَجِيد

‏اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍوَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَابَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَّجِيد
‏یار آپ یقین کریں حکومت پی ٹی آئی کی 24 نومبر کی کال سے بالکل بھی نہیں گھبرائی--موٹروے کافی عرصے سے کہہ رہی تھی میرا فیشل کرا دو تو حکومت نے مرمت کی نیت سے بند کی ہے --ہوٹل بھی اس لیے بند کیے ہیں کہ عوام باسی کھانے کھانے سے بچ جائیں صرف اس نیت سے ہوٹلز بند کرنے کا حکم آیا ہے
November 22, 2024 at 2:32 PM
اسے کسی صورت بلاک نہیں کر سکتے کیونکہ چین کو لکھ کر دیا ہوا ہے کہ ٹک ٹاک ہمیشہ آزاد رہے گا
سنا ہے بلیو سکائی بھی وی پی این پر چلا گیا ہے، پاکستان میں صرف ٹک ٹاک کی اجازت ہے کیونکہ وہ حکمرانوں کا پسندیدہ ہے
November 19, 2024 at 9:33 AM
نواز شریف کے بیٹے حسن نواز برطانیہ میں پراپرٹی کا کام کرتے ہیں ان کو لندن ہائیکورٹ نے دیوالیہ قرار دے دیا ہے برطانوی حکومت کے ٹیکس اینڈ ریونیو ڈپارٹمنٹ کے ٹیکس کیس میں دیوالیہ قراردیاگیادیوالہ ہونے کی وجہ مشہور سےحسن نواز کا وہ دفتر جو سیاسی سرگرمیوں کے لیئے استعمال ہوتا ہے وہ بھی بند کر دیا گیا تھا
November 17, 2024 at 7:29 PM
‏اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍوَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَاصَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَجِيد

‏اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍوَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَابَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَّجِيد
November 17, 2024 at 5:22 PM
Let’s start
November 17, 2024 at 5:15 PM