Muhammad Sohaib
kashar.bsky.social
Muhammad Sohaib
@kashar.bsky.social
I'm PTI Tiger
Reposted by Muhammad Sohaib
ہمارا اب مسکرانے اور قہقہے لگانے کا وقت ا گیا ہے۔
صاحبزادہ حامد رضا
January 2, 2025 at 4:25 PM
Reposted by Muhammad Sohaib
‏جیل میں بیٹھ کر اپنے کارکنوں کو رہا کرنے کا حکم جاری کر رہا ہے

‏خومینی اور نیلسن منڈیلا بہت پیچھے رہ گئے
January 2, 2025 at 11:48 AM
Reposted by Muhammad Sohaib
تیرے ورگا نیازی کیسی ماں نے جمیا ای نئیں

نیازی تیڈے بعد قیامت ائے 🥰🥰🥰🥰
January 2, 2025 at 2:12 PM
Reposted by Muhammad Sohaib
پولیس والے صحافیوں سے رابطہ کر کے کہتے ہیں کہ تحریک انصاف والوں پر ہم ظلم اور تشدد نہیں کرتے بلکہ پولیس کی وردیوں میں کوئی اور لوگ ہوتے ہیں جو یہ سب کرتے ہیں ہم ایسا نہیں کرنا چاہتے !!
November 19, 2024 at 12:08 PM
Reposted by Muhammad Sohaib
‏ظلم کے خلاف باہر نکلنا پوری قوم پر فرض ہے، 24 نومبر کو اِسی جذبے کے ساتھ نکلیں جس کا مظاہرہ آپ نے 8 فروری کو کیا تھا، عمران خان
November 19, 2024 at 12:16 PM
Reposted by Muhammad Sohaib
‏مذاکرات اُن سے ہوں گے جن کے پاس پاور ہے، عمران خان
November 19, 2024 at 12:17 PM
Reposted by Muhammad Sohaib
عمران خان نے کہا کہ عاصم منیر کا بھی شکریہ کہ جو پارٹی میں نظریاتی لوگ نہیں تھے وہ انکو اپنے ساتھ لےگئے۔
علیمہ خان
November 19, 2024 at 12:13 PM
Reposted by Muhammad Sohaib
24تاریخ اس ملک کے لئے بہت اہم ہے۔ جیسے اپ 8فروری کو نظریے کے لئے نکلے اب اس نظریے کو بچانے اور ووٹ کو واپس لینے کے لئے نکلنا ہے۔ علیمہ خان
November 19, 2024 at 12:14 PM