صرف سوشل میڈیا ایپ تبدیل ہوئی ھے ہمارا مزاج نہیں ۔۔
کل بھی قادیانیوں اور یوتھیوں کو کروڑوں نوری سال کی دوری پر رکھتے تھے اج بھی اتنا ہی دور رکھتے ہیں!!
یوتھیے اور ملحد فوری بلاک ہوں گے۔۔
لہذا فالو نہ کریں!!
A poet, writer and an artist!!
بقول شاعر!!
پی لیتا ہوں توبہ بھی کر لیتا ہوں جب سے یہ دستور ھے
دل بھی ھے روشن مرا چہرے پہ بھی نور ھے۔۔
بقول شاعر!!
پی لیتا ہوں توبہ بھی کر لیتا ہوں جب سے یہ دستور ھے
دل بھی ھے روشن مرا چہرے پہ بھی نور ھے۔۔
شرم تو نہیں آتی آپ کو؟؟
شرم تو نہیں آتی آپ کو؟؟
آپ نے وہ گانا نہیں سنا۔۔۔ دیساں دا راجہ۔۔۔۔
اس میں گھوڑی چڑھنے کا تزکرہ ہمارے متعلق ہی بیان کیا گیا ھے ۔۔۔
اب جلن کا تو کوئی علاج نہیں ۔۔
آپ نے وہ گانا نہیں سنا۔۔۔ دیساں دا راجہ۔۔۔۔
اس میں گھوڑی چڑھنے کا تزکرہ ہمارے متعلق ہی بیان کیا گیا ھے ۔۔۔
اب جلن کا تو کوئی علاج نہیں ۔۔
پرانے لوگوں کا یہ ہی مسئلہ ھے۔۔
پرانے لوگوں کا یہ ہی مسئلہ ھے۔۔
الحمدللہ اج تک کبھی بالوں کو رنگ نہیں لگایا۔۔۔ فطرت سے پیار کرتے ہیں تو سفیدی سے کیوں انکار کریں گے؟؟
الحمدللہ اج تک کبھی بالوں کو رنگ نہیں لگایا۔۔۔ فطرت سے پیار کرتے ہیں تو سفیدی سے کیوں انکار کریں گے؟؟