kashifnaseer.bsky.social
@kashifnaseer.bsky.social
بلو اسکائی پر اکاؤنٹ بنانے کے بعد جو سب سے پہلی فیلنگ آرہی ہے، وہ سرقہ کی ہے۔ بھائی پہیہ دوبارہ سے ایجاد کرلیا آپ نے، تبرک کیلئے ہی مگر کچھ تو نیا اور منفرد رکھتے۔
November 18, 2024 at 1:15 PM
Reposted
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کا چکدرہ انٹرچینج پہنچنے پر جماعت اسلامی کے ذمہ داران و کارکنان کی طرف سے پرتپاک استقبال۔
November 18, 2024 at 11:14 AM