kbutt74.bsky.social
@kbutt74.bsky.social
ہم لوگ نہایت ہی خوش قسمت ہیں کہ ہمیں یہ سب دیکھنے کا موقع مل رہا ہے ورنہ اکثر اوقات ڈاکٹر صاحبان پہلے الٹراساونڈ میں ہی اس طرح کے بچے ضائع کرنے کا مشورہ دے دیتے ہیں
November 19, 2024 at 10:11 AM
یوتھیے پہلے فوجیوں کے ساتھ تھے
پھر
ریٹائرڈ فوجیوں کے ساتھ ہوئے
اب عنقریب فوجی بینڈ کے ساتھ نچتے نظر آئیں گے
اور پھر حریم شاہ اور صنم وغیرہ ریاست مدینہ بنائیں گی اس کے بعد زمان پارک میں مرشد کا مقبرہ
November 19, 2024 at 8:43 AM
جو یوتھیے چھترول سے محروم رہ گئے ہیں ان کے لیے بڑا سنہری موقع ہے کہ وہ 24 نومبر کو اسلام آباد پہنچیں اور چھترول کا کورس مکمل کریں
November 19, 2024 at 8:38 AM
یوتھیوں کا نیا نعرہ👇

نہ کوئی کُھڈا نہ کوئی جمپ
ابو ٹرمپ ابو ٹرمپ
November 19, 2024 at 8:35 AM
جب تک اپ لوگ پی ٹی ائی میں ہیں انشاءاللہ انشاءاللہ پوری زندگی ذلیل و خوار ہی ہوتے رہیں گے انہی سڑکوں پر جو نواز شریف نے بنائی ہیں
November 19, 2024 at 8:34 AM