Khalid Ahmad
banner
khalid767.bsky.social
Khalid Ahmad
@khalid767.bsky.social
‏کیسے کیسے گھر بنا کر لوگ اس دنیا سے چلے گئے
November 19, 2024 at 8:40 AM
‏علی امین گنڈاپور مرشد سے ملاقات کے بعد واپس روانہ۔۔

فلحال میڈیا سے بات نہیں کی۔۔!!!
November 19, 2024 at 8:03 AM
‏ملک کا وزیر دفاع اسلامی نظریاتی کونسل کو منہ چڑاتے ہوئے۔۔!!
November 19, 2024 at 5:45 AM
‏اڈیالہ جیل میں علی امین گنڈاپور کی عمران خان سے ملاقات متوقع۔
اڈیالہ روڈ پر سیکیورٹی انتہائی سخت ملاقات میں 24 نومبر کے احتجاج کے حوالے سے مشاورت ہوگی۔
ذرائع
November 19, 2024 at 5:44 AM
Reposted by Khalid Ahmad
یہ یوں ہی چلتا رہے گا
Blue sky is also blocked in Pakistan? Won’t open without VPN.. 😢😢
November 19, 2024 at 5:37 AM
Reposted by Khalid Ahmad
190 ملین پاؤنڈ کیس میں عمران خان اور بشری بی بی کو آج احتساب عدالت نے سیکشن 342 کے تحت 79 سوالات کے جوابات جمع کرانے کا حکم دے رکھا ہے 8 نومبر کو عدالت نے سوالنامہ دیا تھا عدالت نے آج بشری بی بی کو بھی حاضری یقینی بنانے کی ہدایت دے رکھی ہے
November 19, 2024 at 5:02 AM