جن کو بھی وہ طریقہ چاہیے مجھے ڈی ایم کرسکتے ہیں
#bluesky
#pakistan
#FinalCall

بلیو اسکائی نے ایک ماہ میں ہی 18ملین یوزرز بنالئے
مطلب اسٹاک لینا مفید ہوگا اسکا

کیا خسارے میں چلا جاۓ گا بلیو کے بعد
#Pakistan
#Milestone #Grateful #BlueskyJourney #ThankYou #CommunityGrowth

امریکہ میں FBI اور ایجنسیوں کو الیکشن کے دوران نشانہ بنایا یہاں تک کے آرمی چیف کو ۔ لیکن کوئی ایپ بلاک نہیں کی۔
عوام ردعمل دیکھاتی ہےتو اسکا حل نکالا جاتا ہے
امریکہ کہ کہاوت ہے
Never Burn Your Bridges
کوئی بھی خوشی سے کسی کو گالی نہیں دیتا

#Bluesky
#OwnDomain
#Bluesky
#OwnDomain
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
17،نومبر2024ء
میں عوامی نیشنل پارٹی @ANPMarkaz کےسینئر رہنماء اورسابق سینیٹر الیاس احمد بلور کے انتقال پر گہرے رنج وغم کااظہار کرتاہوں، الیاس احمد بلور کے انتقال کی خبرسے مجھے ذاتی طورپر صدمہ پہنچاہے۔

…………………………………
حکومتِ پاکستان کی قائم کردہ '' اسلامی نظریاتی کونسل '' کے ممبران اورچیئرمین کونسل ڈاکٹر راغب نعیمی صاحب نے '' وی پی این'' (VPN) کے استعمال کوغیرشرعی قراردے دیاہے۔
لاحولِ ولاقوّة اِلا باللہ

الطاف حسین
الطاف حسین