khalidsami.bsky.social
@khalidsami.bsky.social
Reposted
‏پی ٹی آئی کے دور میں PIA کو مکمل طور پر تباہ کردیا گیا تھا غلام سرور خان کے بیان سے 4 سال پابندی کا سامنا رہا اب یورپی کمیشن اور یورپی ایوی ایشن ایجنسی نے PIA کا یورپ کیلئے فلائٹ آپریشن بحال کر دیا ہے اب حکومت نجکاری کی بجائے خود ہی PIA کو بحال کرے اور اسےمنافع بخش ادارہ بنائے۔
November 29, 2024 at 2:32 PM
Reposted
تحریک انتشار
لعنت بے شمار
تحریک انتشار کا غزہ میں شہید نوجوان کو اپنا کارکن ثابت کرنے کا پروپیگنڈا

#پاکستان_دشمن_پی_ٹی_آئی
December 1, 2024 at 1:42 PM
Reposted
When. HUMANITY FAILS HUMANITY
Nort.h gaz.a “Jabalia” 💔

HFH:
November 29, 2024 at 6:18 PM
Reposted
When Humanity Fails Humanity:
Poverty exists not because
we cannot feed the poor,
but because we
cannot satisfy the rich.

Hfh: pov: starv
November 29, 2024 at 6:33 PM
Reposted
‏الرٹ الرٹ الرٹ 🚨🚨🚨🚨
پی ٹی آئی ننکانہ صاحب میں ایک گروہی تصادم کی ویڈیو اپ لوڈ کرکے اس کو پمز ہسپتال سے جوڑ رہی ہے ویڈیو 2019 کی ہے، ریاست کے خلاف غلیظ پروپیگنڈہ کیا جارہا ہے اس کو فی الفور ایکسپوز کیا جانا چاہیے، پرانی ویڈیو کا ریفرنس ٹوئٹ بھی لگادیا ہے چیک کرلیں
November 29, 2024 at 7:56 PM
Reposted
‏پی ٹی آئی کے جھوٹوں پر جرمن اخبار کی یہ بہت اچھی رپورٹ ہے عمران ریاض نے جو فیک تصویر دی وہ غزہ کی لاشیں سب جھوٹوں کا پردہ فاش کیا ہے
اب سب کو نظر آ رہا کہ پی ٹی آئی فیک نیوز اور فراڈ کر رہی ہے
November 29, 2024 at 8:15 PM
Reposted
یہ ویلاگ عمران ریاض نے اپنے اکاؤنٹ سے ڈلیٹ کر دیا ہے اس کو وائرل کرتے جائیں مطیع اللہ جان کہ بعد اس خنزیر کو بھی گرفتار کیا جائے جو پاک فوج اور عوام میں فساد ڈال رہا تھا
‏یہ تب بنایا تھا جب میرے پاک فوج کہ جوانوں کو شہید کیا گیا الٹا ان کو دھمکیاں دے رہاتھا
November 30, 2024 at 3:05 AM
Reposted
‏یہ جنرل مشرف کے دور میں بینظر بھٹو صاحبہ چیف جسٹس افتخار چوھدری کے گھر کے سامنے احتجاج کر رہی اپنے بچے ساتھ لے کر بیٹھی اسی احتجاج کے دوران پولیس لاٹھی چارج میں ناہید خان کی بازو ٹوٹ گی۔ بی بی بینظیر بھٹو کی طبعیت آنسو گیس سے بگڑ گی مگر دلیر عورت تھی کھڑی رہی بھاگی نہیں۔
November 27, 2024 at 4:03 PM
Reposted
🌹🍃کسی نے کیا خوب فرمایا ہے کہ انقلاب وہاں آتے ہیں جہاں مظلوم متحد ہو ،جہاں مظلوم اپنے اپنے پسندیدہ ظالم کے لیے آپس میں لڑے وہاں انقلاب نہیں انتشار آتا ہے👌🥀🍃
November 27, 2024 at 12:17 PM
Reposted
‏یہ غائبانہ نماز جنازہ تو سنی بھی اور پڑھی بھی یار یہ غائبانہ دھرنے کی کوئ اہل علم تشریح کردے تو بہت مہربانی ہوگی😜😂
November 27, 2024 at 12:27 PM