𝓚𝓱𝓪𝓷 𝓐𝓮𝓼𝓽𝓱𝓮𝓽𝓲𝓬𝓼🎭
banner
khan7990.bsky.social
𝓚𝓱𝓪𝓷 𝓐𝓮𝓼𝓽𝓱𝓮𝓽𝓲𝓬𝓼🎭
@khan7990.bsky.social
اے ہمارے رب! مجھے اور میرے ماں باپ کو اور ایمانداروں کو حساب قائم ہونے کے دن بخش دے 🤲🏼
رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا : ’’ اپنے آپ کو بد دعا نہ دو ، اپنی اولاد کو بد دعا نہ دو ، اپنے خادموں کو بد دعا نہ دو اور اپنے مالوں کو بد دعا نہ دو ، ایسا نہ ہو کہ وہ اللہ کی طرف سے عطا و قبولیت کی گھڑی ہو ( ادھر تم کوئی بد دعا کرو کہ اللہ تعالیٰ اسے ) تمہارے لیے قبول کر لے.

ابوداؤد حدیث نمبر 1532
November 20, 2024 at 3:10 AM
Reposted by 𝓚𝓱𝓪𝓷 𝓐𝓮𝓼𝓽𝓱𝓮𝓽𝓲𝓬𝓼🎭
*_عمران خان نے کہا ہے کہ ملک میں دو الیکشن نظریاتی بنیاد پر ہوئے ایک 1970 کا جب انھوں نے ملک توڑ دیا اور ایک 8 فروری کا جب قوم نے نظریے کو ووٹ دیا اور جواب میں ان پر ظلم کیا گیا_*

*_`علیمہ خان کی گفتگو۔`_*🔥
November 19, 2024 at 7:10 PM