Qadeer Ahmad
khanweha.bsky.social
Qadeer Ahmad
@khanweha.bsky.social
December 26, 2025 at 5:44 AM
‏عمران ریاض خان 🔥🔥

پنجاب جاگ گیا ہے اور پنجاب جب اٹھتا ہے تو سب کو بہا کر لے جاتا ہے۔۔ پولیس خود تنگ آگئی یے وہ بھی راستہ دے رہی ہے لوگوں کو اور انکو گائیڈ کر رہی ہے۔

خیبرپختونخوا نے اپنے پچھلے تمام ریکارڈ توڑ دئیے ہیں لاکھوں لوگ آگے بڑھ رہے ہیں اور حکومت تھرتھر کانپ رہی ہے
November 24, 2024 at 5:44 PM
‏عمران خان نے 20 سال جس نسل کے جوان ہونے کا انتظار کیا؛ وہ بالآخر آج سڑکوں پر نکل آئی ہے۔

نعیم ضرار
November 24, 2024 at 5:41 PM
یہ تو دہشت گرد تھے! ملک دشمن! فسادی! قومی ترانہ کیونکر بجا رہے ہیں
November 24, 2024 at 5:36 PM
‏چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے اے ٹی سی ججز کو کہا آپ نے آزادانہ فیصلے کرنے ہیں ،
ججز نے عمل کرنا شروع کردیا ہے
اے ٹی سی راولپنڈی کے جج نے پریس کانفرنس کرکے پی ٹی آئی چھوڑنے والے کو بری کردیا اور باقی سب کی بریت کی درخواستیں مسترد کردیں،
یہ ہوتے ہیں آزادنہ فیصلے ۔۔۔شکریہ یحییٰ صاحب
Siddique Jan
November 20, 2024 at 12:42 PM
‏اسلام آباد ہائیکورٹ
توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت منظور
اسلام آباد ہائیکورٹ کا بانی پی ٹی آئی کو توشہ خانہ ٹو کیس میں رہا کرنے کا حکم
جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے درخواست ضمانت منظور کی
November 20, 2024 at 11:03 AM
‏لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ ، وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ ، لَهُ الْمُلْكُ ، وَلَهُ الْحَمْدُ ، وَهُوَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ
November 20, 2024 at 4:53 AM
‏اہم ترین

190 ملین پاؤنڈ میں نیب نے عمران خان کی جانب سے اہم ترین گواہ سابقہ سیکریٹری کابینہ احمد نواز سکھیرا کو پیش نہیں کیا، احمد نواز سکھیرا نیب میں بیان ریکارڈ کروا چکے ہیں کہ اس کیس میں کوئی بیزابطگی نہیں ہوئی تاہم نیب اس گواہ کو پیش نہیں کر رہی،

سہیل رشید ، ثاقب بشیر
November 19, 2024 at 4:01 PM
‏لاؤڈ اینڈ کلیئر

عمران خان نے آج بھی کہا ہے کہ جو ٹکٹ ہولڈرز ہدایات پر عمل پیرا نہ ہوں ان کا پی ٹی آئی سے کوئ تعلق نہیں ہے

شیخ وقاص اکرم
November 19, 2024 at 3:59 PM
‏بریکنگ نیوز

کسی بھی صورت میں 24 نومبر کی کال مذاکرات یا کسی اور وجہ سے نہ تو ملتوی ہوگی اور نہ ہی تاخیر کا شکار ہو گی، ہم 24 کو نکل آئیں گے اور جب تک ہم اہداف حاصل نہیں کرلیں گے واپس نہیں لوٹیں گے،

شیخ وقاص اکرم۔۔۔!!!
November 19, 2024 at 3:53 PM
‏عمران خان نے جمعرات تک کا وقت دیا ہے کہ اگر یہ مذاکرات میں چوری کیا گیا مینڈیٹ واپس کر دیتے ہیں تو پھر 24 نومبر کا احتجاج، جشن میں تبدیل ہو جائے گا.

علیمہ خان
November 19, 2024 at 12:55 PM
Reposted by Qadeer Ahmad
آئینی بنچ نے بھی ٹوٹنے کا آغاز کر دیا بول نیوز تنخواہوں کی عدم موجودگی کیس میں آئینی بنچ ٹوٹ گیا جسٹس عائشہ ملک نے بنچ میں بیٹھنے سے معذرت کر لی
November 19, 2024 at 6:03 AM
‏بریکنگ

پوری تیاری سے نکلنا ہے کیونکہ مطالبات کی منظوری کے بغیر کسی صورت واپسی نہیں ہوگی

مراد سعید کا اعلان
November 19, 2024 at 6:32 AM
Reposted by Qadeer Ahmad
طلباء سے گزارش ہے اگر آپ 24 نومبر کو نہ نکلے تو آپ کی ڈگریوں کاکوئی فائدہ نہیں،

‏کیونکہ آپ کی جگہ ریٹائرڈ لوگ بھرتی ہوتے رہینگے۔🤷‍♂️🤷‍♂️🤷‍♂️

‏منقول
November 18, 2024 at 9:43 PM
‏24 نومبر کی فائنل کال کا سب سے بڑا سرپرائز بشری بی بی اور علیمہ خان ہونگی۔۔۔
November 18, 2024 at 4:46 PM
ڈان کے مطابق:

پنجاب حکومت کا ایک اور سکینڈل سامنے آ گیا۔۔۔
پنجاب حکومت نے UAE کے فنڈ میں 700 ملین ڈالر(200ارب روپے) کی سرمایہ کاری کی ہے، جس پرIMF نے بھی تشویش کا اظہار کیا ہے ۔۔
November 18, 2024 at 9:11 AM