K Baloch
banner
khurrambl.bsky.social
K Baloch
@khurrambl.bsky.social
،🇵🇰🇹🇷🏴󠁧󠁢󠁥󠁮󠁧󠁿🇵🇸
وقت آگیا ہے کہ خیبرپختونخوا کے غیور عوام ان جیسے فراڈیوں کے خلاف اٹھ کھڑے ہوں۔کب تک یہ لوگ معصوم عوام کو بےوقوف بنا کر فرار ہوتے رہیں گے۔
#kpk
#pakistan.
#pmln
November 30, 2024 at 11:39 AM
تشدد فساد پراپیگنڈے اور جھوٹ کے ذریعے کبھی تبدیلی نہیں آسکتی۔ وقتی طور پر کچھ کامیابی نظر بھی آئے تو فایدہ کم اور نقصان زیادہ ہوتا ہے۔دیرپا تبدیلی کے لئے ٹھوس حکمت عملی اور استقامت کی ضرورت ہوتی ہے۔عارضی نقصان بھی اٹھانا پڑتا ہے۔فتح سچ کو ہی حاصل ہوتی ہے چاہے انتظار کتنا ہی لمبا کیوں نہ ہو۔
#pmln
November 28, 2024 at 6:59 PM
Reposted by K Baloch
سیاست ٹھنڈے پن کا نام ہے اسمیں جذبات نہیں چلتے، عقل فہم و فراست چلتی ہے۔
پی ٹی آئی تسلسل کےساتھ جذباتی فیصلے کر کے اپنے آپکو بہت نقصان پہنچا چُکی ہے۔
November 28, 2024 at 5:56 PM
ۃائے رافعہ ان او عدالتاں نی ریاں۔
#pakistan
#pmln
#islamabad
November 27, 2024 at 9:58 AM
5 پاکستانی شہید۔
کب حکومت سرکاری اہلکاروں کی زندگی کو اہمیت دے گی۔
کب سرکاری اہلکاروں کے بچے اپنے والدین کو گھر آتا دیکھ کر خوش ہوں گے۔
کب تک عوام ان مہم جوئیوں کا شکار ہوں گے۔
#pakistan
#islamabad
November 27, 2024 at 6:34 AM
"اک اور جو کٹ کے گرا ہے"
ہم پولیس والوں کو تو اس طرح شہید کراتے ہیں جیسے وہ انسان ہی نہ ہوں۔
اندر کرو اس غنڈے اور طوائف کو۔
#punjabpolice
#islamabad
November 25, 2024 at 3:33 PM
اسٹیبلیشمنٹ کو اب بھی اگر ہوش نہ آیا تو کب آئے گا۔کتنے پروجیکٹ لانچ کریں گے۔
#plmn
November 24, 2024 at 9:34 PM
آج پھر جلے گا پاکستان۔ا
ج پھر ہو گی زندگی مفلوج۔
اج پھر بھوکا سوئے گا مزدور۔
وج "بیلوں" کی لڑائی۔
#pakistan
#islamabad
November 24, 2024 at 10:28 AM
چیزوں کا غیر روایتی استعمال ہم پاکستانیوں سے کوئی سیکھے۔
لوگ کنٹینر تجارت کے لئے استعمال کرتے ہیں ہم تقریروں اور رستے بند کرنے کے لئے۔
#pakistan
November 23, 2024 at 9:00 AM
ایسی ردعمل کی سیاست اور منصوبہ بندی سے ملک نہیں چل سکتا۔حکومت کو کوئی مضبوط منصوبہ بندی کرنی ہو گی فتنہ عمرانیہ سے بچنے کے لئے۔آئے دن ملک کا بند ہونا چھوٹی بات نہیں۔غریب کا بہت نقصان ہوتا ہے۔ہاں اگر صرف بچ بچا کے حکومت ہی کرنی ہے تو آپ کی مرضی ۔
#islamabad#pakistan#pmln
November 23, 2024 at 7:24 AM
ہر تیسرے دن ملک کو بند کرنا کہاں کی دانشمندی ہے ۔آنے دو بھائی ان کو لگانے دو آگ اسلام آباد کو ان کے آقاوں کو بھی تو پتا چلے کیسے عفریت پیدا کئے ہیں انھوں نے #pakistan#islamabad#pmln
November 22, 2024 at 12:21 PM
38 اور آج مارے گئے غریب بیچارے۔
#pakistan#terrorism.
November 21, 2024 at 5:42 PM
کب ختم ہو گا غریب کے بچوں کا قتل۔
November 20, 2024 at 9:24 PM
بلو سکائی پر تو یار لوگ ایسے فالو کر رہے ہیں جیسے بیرون ملک میں کوئی اپنے ملک کا بندہ دوسرے صوبے کا بھی مل جائے تو جپھیاں ڈال کر کہتا ہے تو میرا گرائیں ہے🤣
November 18, 2024 at 12:49 PM