Khawaja Ji 🌲
banner
khursheedkhawaja.bsky.social
Khawaja Ji 🌲
@khursheedkhawaja.bsky.social
Standing in the right direction of history is an honor, not a betrayal,
Pinned
The sky is blue and thoughts fly high!!

Taking the first step to Blue Sky, where conversation will take on new colors, and consciousness will take on new heights. Together we write the story of the new world
👇💐🌹👇
December 20, 2024 at 1:39 PM
سچ تو یہ ہے کشمیریوں کا صبر جواب دے چکا۔۔ہے اب ۔آذادی کے بغیر نہ اب نہ انکی کوئ دوسری خواہش ہے نہ ہوگی اب پوری کشمیری قوم آئینہ دکھا رہی ہے کے ہماری منزل آذادی ہے
December 16, 2024 at 4:12 AM
صدارتی آرڈیننس
معطلی نہیں منسوخی
اور اس سیاہ قانون کے تحت گرفتار لوگوں کی رہائی پر ہی احتجاج کی کال واپس لی جا سکتی ہے ۔
عمر نذیر رکن عوامی ایکشن کمیٹی
December 3, 2024 at 9:31 AM
ہم یوسفِ زماں تھے ابھی کل کی بات ہے
تم ہم پہ مہرباں تھے ابھی کل کی بات ہے
وہ دن بھی تھے کہ ہم ہی تمہاری زباں پہ تھے
موضوعِ داستاں تھے ابھی کل کی بات ہے
جن دوستوں کی آج کمی ہے حیات میں
وہ اپنے درمیاں تھے ابھی کل کی بات ہے
کچھ حادثوں سے گھِر گیا محسن زمین پر
ہم رشکِ آسماں تھے ابھی کل کی بات ہے
#ApnaNeelum
December 3, 2024 at 6:38 AM
شر کسی کا تھا سر ہمارے گٸے
ہم کسی دوسرے پہ وارے گیۓ

اس سے بڑھ کر بہادری کیا ہے
کچھ نہتوں کے سر اتارے گٸے

اب بتاٸیں خسارہ کس کا ہوا
آپ کی شب مرے ستارے گٸے

پہلے مقتل کو میں گیا تنہا
اس کے بعد ایک ساتھ سارے گٸے
#ApnaNeelum

میرے بچوں کے خون سے گلشن
سالہاسال تک سنوارے گٸے

(فرحت عباس شاہ)
December 3, 2024 at 6:35 AM
بہت غرور تھا سورج کو اپنی شدت پر
سو ایک پل ہی سہی, بادلوں سے ہار گیا
#ApnaNeelum
December 3, 2024 at 6:23 AM
Reposted by Khawaja Ji 🌲
سپریم کورٹ نے صدارتی آرڈیننس کو معطل کر دیا.
اسیران کو فلفور رہا کیا جائے ۔

عوامی جدوجہد زندہ باد
December 3, 2024 at 6:08 AM
Reposted by Khawaja Ji 🌲
‏بریکنگ نیوز۔
حکومت پاکستان نے آزادکشمیر میں ایمرجنسی نافذ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے آزادکشمیر حکومت کے تمام تر اختیارات سپریم کورٹ آف آزادکشمیر کے سپرد کردیئے جائیں گے۔ ذرائع
کشمیری عوام پر ظلم ڈھانے کی کوشش کی گئی تو پھر انشاء اللہ
تاریخ ایک سنہری دور لکھے گی. ✌️
November 25, 2024 at 4:38 PM
Reposted by Khawaja Ji 🌲
‏‎#آزادکشمیر_لاک_ڈاون
جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کےزیر اہتمام 5 دسمبر2024 سے پورے آزادکشمیرمیں غیرمعینہ مدت کے لئے پہیہ جام شٹرڈاؤن ہوگا عوام الناس اور بلخصوص نوجوانوں کو اس میں بھرپور شرکت کرنی چایے
شعبہ نشر واشاعت
‎#جموں_کشمیر_جوائنٹ_عوامی_ایکشن_کمیٹی
‎#RightsMovementAJK
November 25, 2024 at 4:44 PM
وزیر داخلہ محسن نقوی کے بیان کے بعد ازاد کشمیر کی عوام کے تحفظات میں مزید اضافہ
November 25, 2024 at 5:17 PM
Reposted by Khawaja Ji 🌲
اے ارض_وطن کے غدارو ہم تم سے بغاوت کرتے ہیں
مزاحمت زندہ باد
November 25, 2024 at 5:04 PM
Reposted by Khawaja Ji 🌲
November 22, 2024 at 3:34 PM
Reposted by Khawaja Ji 🌲
کوٹلی میں پرامن مظاہرین پر لاٹھی چارج اور آنسو گیس کا استعمال انتہائی افسوسناک اور قابل مذمت ہے۔ کئی مظاہرین زخمی ہو گئے، لیکن ان کے حوصلے ابھی بھی بلند ہیں۔

یہ کیسا نظام ہے جو سوال کرنے والوں کو خاموش کرنے کی کوشش کرتا ہے؟
November 21, 2024 at 2:27 PM
‏جموں و کشمیر !! میں صدارتی آرڈیننس کے خلاف بغاوت کرنا صرف نیشنلسٹ تنظیموں کا ٹھیکہ نہیں کشمیر کے ہر شہری پر فرض ہے کہ وہ اپنی ریاست اور شناخت کی بقا کیلئے اپنا کردار ادا کرے🙌
November 19, 2024 at 5:15 PM
جموں و کشمیر !!
راولاکوٹ کی عوام پر آنسو گیس شیلینگ اور لاٹھی چارج کی بھر پور مذمت کرتے ہیں
خون آخر خون ہے جب گرتا ہے جم جاتا ہے
ظلم آخر ظلم ہے جب بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے
November 19, 2024 at 5:14 PM
ریاست جموں و کشمیر !!
Rawlakot 🌲
طاقت کا استعمال
لاشیں گرانے کی خواہش
دستیاب تعفن زدہ نظام بھی لپیٹ میں آ سکتا ہے۔۔
November 19, 2024 at 4:41 PM
November 18, 2024 at 11:14 PM
اپیل

پاکستانی زیر انتظام جموں و کشمیر میں عوام آزادی پسند راہنماوں کی گرفتاریوں اور کالے آرڈیننس کے خلاف احتجاج میں بھرپور حصہ لیں
November 18, 2024 at 11:09 PM
November 18, 2024 at 11:03 PM
Reposted by Khawaja Ji 🌲
میں بلیو سکائی پر نیا ہوں،
سب دوست مجھے فالو کریں میں سب کو فالو بیک کروں گا۔
November 18, 2024 at 4:03 PM
نئی زندگی شروع کرنے کے لیے ہمیشہ صفحہ پلٹنا کافی نہیں، کبھی کبھار کتاب بدلنی پڑتی ہے...🤔
#ApnaNeelum
November 18, 2024 at 4:44 PM
The sky is blue and thoughts fly high!!

Taking the first step to Blue Sky, where conversation will take on new colors, and consciousness will take on new heights. Together we write the story of the new world
November 18, 2024 at 3:55 PM
Old memory 🥱
November 18, 2024 at 3:33 PM