الخلیج اردو
banner
ksaurdu.bsky.social
الخلیج اردو
@ksaurdu.bsky.social
عرب ممالک کی خبروں کے لیے فالو کریں
‏ 🟢 شام کے مغربی شہر تل رفعت کو کرد دہشتگردوں، بشار الاسد رجیم اور شعیہ ملیشیا سے آزاد کروا لیا گیا-
November 30, 2024 at 3:03 AM
‏🟢 تیسری عالمی جنگ نئی ٹیکنالوجی کے ساتھ لڑی جائے گی۔
26 نومبر 2024ء کو ڈینور، امریکہ میں آسمان میں تیز رفتار اور نامعلوم سفید روشنیاں دیکھی گئیں۔
November 28, 2024 at 7:01 PM
‏🔴 شہید یحییٰ سنوار کی ایک نایاب ویڈیو

2011 میں معاہدے کے تحت رہائی پانے کے بعد آزادی کے لمحات

"اے پیارے ساتھیو، آپ اس امت کی روح ہیں۔ یہ امت طویل عرصے سے مردہ ہو رہی تھی، لیکن آپ نے اسے دوبارہ زندہ کر دیا، جسم کو نئی زندگی دی۔"
November 28, 2024 at 12:04 PM
‏ سعودی عرب کے ایک ریسٹورنٹ میں بل ادا کرنے کی کوشش کرنے والے دو افراد سوشل میڈیا پر ٹرینڈنگ کا موضوع بن گئے۔
November 23, 2024 at 8:37 AM
سعودیہ کے نائب وزیر داخلہ کی پاکستان آمد اور وزیر اعظم سے ملاقات۔۔۔
November 19, 2024 at 6:53 PM