Muhammad Tayyab Warraich
banner
m-tayyab-w.bsky.social
Muhammad Tayyab Warraich
@m-tayyab-w.bsky.social
جمہوریت پسند، قانون اور سویلین بالادستی کے لیے پرامید
‏پاکستان کی ترقی کا راز صاف و شفاف ، آزادانہ انتخابات اور جمہوریت کے تسلسل میں ہے۔
November 20, 2024 at 4:04 AM
‏میٹرک کے سلیبس میں ایک لازمی مضمون آئین (Constitution) کا ہونا چاہیے تا کہ عوام کو اپنے حقوق اور حکومت (اداروں) کے فرائض کا پتا ہو۔
November 20, 2024 at 4:03 AM