M44788.bsky.social
M44788.bsky.social
@m44788.bsky.social
Reposted by M44788.bsky.social
‏پاکستان میں چھوٹے لوگ بڑی کُرسیوں پر بیٹھ کر تماشے کر رہے ہیں
‏اور
‏قوم حیرت سے دیکھ رہی ہے

‏مزے کی بات یہ ہے کہ تماشہ کرنے والوں کو اندازہ نہیں کہ وہ کیا کیا بیہودہ تماشے کر رہے ہیں
‏اور دیکھنے والوں کو سمجھ ہی نہیں آرہی کہ ہمیں کب تک یہ دیکھنا ہے 🤷🏻‍♂️ ۔۔
February 10, 2024 at 7:31 PM
Reposted by M44788.bsky.social
‏جو فقط چار حلقے نہ کھولنے پر مہینوں کُھلے آسمان کے نیچے بیٹھا رہا وہ 154 سیٹوں کی دھاندلی پر آسمان سر پر اٹھائیگا اور دُنیا دیکھے گی۔۔۔
February 10, 2024 at 7:39 PM