madil95.bsky.social
@madil95.bsky.social
السلام علیکم رحمتہ اللہ وبرکاتہ دوستوں کیا حال ہے جمعہ مبارک سب کو
کس کس نے جمعہ کی نماز پڑھ لی ہے الحمدللہ
January 16, 2026 at 9:22 AM