بُتکار۔ ہاشم عثمان
بُتکار۔ ہاشم عثمان
تربت سیمنار میں شرکت کرنے پر ریاست نے ستر سالہ بزرگ عورت ماں نسیمہ کے خلاف FIR درج کرلیا۔یہ عمل یقیناً ہم بلوچ خواتین و لڑکیوں کے لیے کسی اعزاز سے کم نہیں۔ مبارک ہو لُمہ جان
نوٹ۔سیمنار سی ٹی ڈی کے ہاتھوں جعلی مقابلے میں قتل بالاچ کی سالگرہ کا تھا۔جعلی مقابلہ عدالت میں ثابت شدہ ہے۔

Punjab 51.74%
Sindh 24.55%
KP 14.62%
Balochistan 9.09%
اور بلوچستان میں اسی کی 40 فیصد م حافظ کو دیا جارہا ہے سیکورٹی کے لیے۔

میں تو کھیل کا حصہ تھی ہی نہیں
بڑے کیسے کیسے کھیل کھیلتے ہیں
ہارنے والا کبھی واپس ہی نہیں آتا
وہ دو بارہ کھیل ہی نہیں پاتا
ایسی مشکل کھیل کا مزہ کیا
جہاں ہارنے والا کو زمین برد کیا جائے
ایسی کھیل میں تو نہیں کھیل سکتی
مجھے کیوں گاڈا جارہا ہے
میں تو کھیل کا حصہ تھی ہی نہیں
میں تو کھیل کا حصہ تھی ہی نہیں
بڑے کیسے کیسے کھیل کھیلتے ہیں
ہارنے والا کبھی واپس ہی نہیں آتا
وہ دو بارہ کھیل ہی نہیں پاتا
ایسی مشکل کھیل کا مزہ کیا
جہاں ہارنے والا کو زمین برد کیا جائے
ایسی کھیل میں تو نہیں کھیل سکتی
مجھے کیوں گاڈا جارہا ہے
میں تو کھیل کا حصہ تھی ہی نہیں
ممتاز پنجابی اسکالر و دانشور ،عائیشہ یونس
کیا بلوچوں و پختونوں کو اپنی نمائندگی خود کرنے کی حق نہیں؟ ہوسٹ و گسٹ دنوں پنجابی۔گیاں بلوچستان پر جھاڑ رہے ہیں، آگر حقائق کی شوق ہے تو کسی بلوچ یا پشتون کو بھٹا کر پوچھیں۔

پنجابی ریسرچر و دانشور عائیشہ یونس اور محمد شاہ رخ۔

Follow @kiyyabaloch.bsky.social for genuine news especially from Balochistan. In this era of fake and paid news, there are very few journalists reporting the truth.

#ReleaseNaseebUllahBadini
#ReleaseNaseebUllahBadini