مخولی صحافی
makholisahafi.bsky.social
مخولی صحافی
@makholisahafi.bsky.social
یوتھیوں کا سرجن
گنڈہ پور کی التجا مسترد ، اب اسکو احتجاج ہی کرنا ہوگا ۔
November 19, 2024 at 12:20 PM
Reposted by مخولی صحافی
پی ٹی آئی کا پردہ کے پیچھے سے سیاست کرنے کا فیصلہ
November 18, 2024 at 9:32 AM
Reposted by مخولی صحافی
آخے 24 نومبر کو ہماری فائنل کال ہے۔ 🤣

ایک طرف بڑھکیں اور دوسری طرف منت ترلہ۔ 🤣🤣🤣
November 19, 2024 at 4:31 AM
مخولی کے زرائع کے مطابق آج گنڈہ پور گڑگڑا کر التجاء کرے گا کہ مزاکرات کر لو ورنہ ہمارا پروگرام وڑ جائے گا ۔
November 19, 2024 at 4:55 AM
Reposted by مخولی صحافی
‏ہر ایم پی اے 5 ہزار اور ایم این اے 10 ہزار کارکنوں کا قافلہ لیکر نکلیں گا، گرفتاری کا کوئی بہانہ نہیں چلے گا، وزیراعلی ہاوس میں بشری بی بی کی خطاب کی آڈیو سامنے آگئی
November 18, 2024 at 6:05 PM
Reposted by مخولی صحافی
عمران خان کے وزیراعظم بننے کی پیشن گوئی میں نے کی۔
youtu.be/12miVbh_kGw
Palmist Sadiq Malik Shocking Predictions About Army Chief & Imran Khan | Warning to Bushra BiBi
YouTube video by Adeel Asif
youtu.be
November 18, 2024 at 6:31 PM
Reposted by مخولی صحافی
ایک دوسرے کو فالو بیک کر کے اس پلیٹ فارم کو بہت مضبوط بنانا ہے۔ 🚨

ایک دوسرے کی سپورٹ کریں، خود کو مینشن کریں اور ایک دوسرے کو فالو ضرور کریں 🫡🔥🔥
November 18, 2024 at 6:47 PM
Reposted by مخولی صحافی
بلیو سکائی پر ہم نے سب کے لئے فالورز لانے ہیں 🤝

اپنی کمیونٹی کو مضبوط کرنا ہے 🏔

آپ سب یہ کام کریں!

👈 ریپلائی میں اپنا مختصر سا تعارف لکھیں
👈ساتھ لکھیں کہ مجھے فالو کریں، میں فالو بیک دونگا
👈اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں۔

انشاءاللہ سب کے فالورز بڑھیں گے۔ ✅️✔️

فالو کرکے انفالو نہیں کرنا ❌️
November 18, 2024 at 3:57 PM
Reposted by مخولی صحافی
تاریخی الفاظ
November 18, 2024 at 4:46 PM
Reposted by مخولی صحافی
اگر میں اب تک آپ کو فالو نہیں کر سکا تو مجھے ضرور بتائیں
تاکہ میں آپ کو فالو کر سکوں
November 18, 2024 at 5:04 PM
Reposted by مخولی صحافی
‏پی ٹی آئی رہنما نے بشریٰ بی بی کو کہا آپ دو ہزار بندہ پاکپتن سے لے آئیں اور ہم پانچ ہزار چھوڑیں پچاس ہزار بندہ لے آئیں گے،ڈاکٹر فرحان ورک
November 18, 2024 at 5:09 PM
جاپان اور جرمنی کی سرحدوں کیبعد پیش ہے

جمہوریت کے ستون
November 18, 2024 at 5:16 PM
آپکو معلوم ہے بابا کوڈا پیرنی بی بی کے کالے جادو کی پیدائش ہے ۔
November 18, 2024 at 1:53 PM
پیرنی کب ک پ ک گئی تو معلوم ہوا کہ علیمہ باجی پہلے ہی مال اکٹھا کرکے لے گئ اور اکتوبر کی کال دی ، پھر پیرنی کو آئیڈیا آیا اور اس نے فائنل کال پر دیہاڑی لگانی شروع کردی ہے ۔

فائنل کال ایک بہانہ ہے، فنڈز سے مال بنانا ہے ۔
November 18, 2024 at 1:51 PM
وزیراعلی پنجاب
مریم نواز 🌺
November 18, 2024 at 1:49 PM
Reposted by مخولی صحافی
سارے بھائی بہن کو فالو بیک مل گیا؟

کوئی رہ تو نہیں گیا؟
November 18, 2024 at 1:08 PM
پیرنی بی بی جو مرضی کر لے فتنہ خان کو جیل سے باہر بغیر ڈیل کئے نہیں نکلوا سکتی ۔
November 18, 2024 at 1:46 PM
سنا ہے موکلوں نے بھی جن لانے سے انکار کردیا ہے ۔
November 18, 2024 at 1:28 PM
Reposted by مخولی صحافی
November 18, 2024 at 11:47 AM
Reposted by مخولی صحافی
‏قاسم عمران نیازی اور سلیمان عمران نیازی کی اپنی والدہ سے لڑائ دونوں عمران خان کی رہائ کے لیے 24 نومبر کے لانگ مارچ میں جانا چاھتے ھیں
‏جبکہ ان کی والدہ اس بات کی محالفت کررھی ھیں
‏لندن سے زرائع
November 18, 2024 at 11:59 AM
Reposted by مخولی صحافی
سنا ہے سات سمندر پار جنات اور موکلات حملہ اور نہیں ہو سکتے.
اس لیے عثمان بزدار بشرہ بی بی کے شر سے بچ کر امریکہ پہنچ گیا۔
November 18, 2024 at 12:41 PM
Papa we missed you.
November 18, 2024 at 1:23 PM
السلام علیکم

یوتھیوں تمہارا علاج شافی ہوگا ۔
November 18, 2024 at 11:10 AM