PTI UPDATES
malik31765.bsky.social
PTI UPDATES
@malik31765.bsky.social
‏خبر یہ ہے کہ اسلام آباد اور پنڈی میں پی ٹی آئی کی یوتھ نے آرگنائز کیاہے کہ کچھ لوگ یہاں پہ پہنچا دیئے جائیں اور اطلاعات ہیں کہ کچھ لوگ پہنچے ہوئے بھی ہیں ۔۔

صحافی ثاقب بشیر🔥🔥
November 22, 2024 at 5:56 PM
انشاء اللہ
November 22, 2024 at 5:54 PM
November 22, 2024 at 5:53 PM
November 22, 2024 at 5:50 PM
November 22, 2024 at 5:50 PM
November 22, 2024 at 5:49 PM
سب کچھ گورمنٹ نے خود بند کر دیا ہے
November 22, 2024 at 5:49 PM
‏شہر اقتدار کی فضاؤں سے اُٹھتی زوردار چیخوں کی آوازیں یہ بتا رہی ہیں کہ کوئی ڈنکے کی چوٹ پہ واپس آنے والا ہے.......
November 22, 2024 at 5:48 PM
November 21, 2024 at 4:30 PM
‏عمران خان نے کہا 8 فروری کو نکلنے کا کہا تھا، اب 24 نومبر کو دوسری کال دے رہا ہوں، ساری قوم نکلے، علیمہ خان
November 21, 2024 at 4:29 PM
‏بریکنگ نیوز: عمران خان کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت منظور، اسلام آباد ہائیکورٹ کا رہا کرنے کا حکم !!!
November 20, 2024 at 10:54 AM
‏احتجاج ہوگا اور کامیاب ہوگا.

ان شاءاللہ
November 20, 2024 at 10:16 AM
‏کوئی ڈیل نہیں ہو رہی، مذاکرات ہمارے مطالبات پر ہوں گے، عمران خان کا دوٹوک موقف۔۔!!
November 20, 2024 at 10:14 AM
‏ہمارا احتجاج آن ہے، نہ مذاکرات سے پہلے کبھی انکار کیا، نہ اب کرینگے، اگر مذاکرات آگے بڑھیں گے، تو ہم جشن منائیں گے ورنہ پوری قوم اپنے حقوق کےلئے 24 نومبر کو احتجاج کےلئے باہر نکلے، عمران خان کی اڈیالہ جیل میں گفتگو۔۔!!
November 20, 2024 at 10:13 AM
November 20, 2024 at 10:12 AM
‏پارٹی میں کوئی گروپنگ نہیں، علی امین نے عمران خان کو احتجاج سے متعلق بریفنگ دی، عمران خان نے ہدایات دیں، علی امین نے پوچھا مذاکرات کیلئے رابطہ ہوتا ہے تو کیا کرنا چاہئے ، عمران خان نے کہا 3 مطالبات اور اہداف پر مذاکرات ہوں تو کرلیں، شیخ وقاص اکرم۔۔۔!!!
November 19, 2024 at 6:59 PM
‏اہم ، 190 ملین پاؤنڈ کیس میں عمران خان کی جانب سے بطور عدالتی گواہ طلبی کی درخواست میں 16 گواہوں میں اہم سابق وفاقی سیکرٹری بھی شامل ہے
November 19, 2024 at 12:45 PM
‏موصوف کا تعلق کس جماعت سے ہے ؟ کیا وجہ ہے کہ پورا میڈیا اس ہیرے کو دکھانے پر مجبور ہے ؟
November 19, 2024 at 12:44 PM
‏عمران خان نے کہا ہے کہ میں نے اپنی قوم کو صرف 2 مرتبہ کال دی ہے، ایک 8 فروری کو جب قوم نے خاموش انقلاب برپا کیا اور ایک اب 24 نومبر کو میں نے اپنی قوم کو پکارا ہے،
میں پر امید ہوں کہ قوم حقیقی آزادی کیلئے ضرور نکلے گی،

علیمہ خان
November 19, 2024 at 12:43 PM
‏شیخوپورہ سے ایم این اے خرم شہزاد ورک 24 نومبر فائنل کال کے حوالے سے اپنے حلقے کے لوگوں کو اسلام آباد احتجاج کی دعوت دے رہے ہیں۔
اُن کا کہنا تھا اپنے گھروں سے نکلیں اور کپتان کی فائنل کال میں اپنا حصہ ڈال کر پاکستان کی تعمیر و ترقی میں اپنا کردار ادا کریں
November 19, 2024 at 12:43 PM
‏کپتان کی ہر کال پر لبیک ہے۔ جب جب مرشد کال دیں گے۔ تب تب عوام گھروں سے نکلے گی۔
ڈر، خوف اب اس قوم کا راستہ نہیں روک سکتے۔
November 19, 2024 at 12:42 PM
‏علی امین گنڈا پور اور بیرسٹر گوہر آج عمران خان کے پاس آئے، اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی اجازت مانگی گئی، عمران خان نے کہا، رول آف لا، چوری شدہ مینڈیٹ کی واپسی، بے گناہ قیدیوں کی رہائی اس کو مد نظر رکھ کر مذاکرات کریں، علیمہ خان۔۔۔!!!
November 19, 2024 at 12:39 PM
‏ٹاؤٹ کبھی اپ کو نہیں کہاں کہ اپ کی طاقت کیا ہے میری پاکستانیوں زیادہ نہیں تو ۱۰ لاکھ لوگ اسلام آباد کا روح کرلے عمران خان سٹیج پر تقریر کرے گا انشاء اللہ
November 19, 2024 at 12:38 PM
November 19, 2024 at 12:38 PM
‏جاتی امرا والوں کا بوریا بستر گول ہوا چاہتا ہے وہاں سب سے زیادہ بے چینی پائی جاتی ہے
November 19, 2024 at 12:37 PM