کرم میں 44 لوگ شہید ہو گئے۔۔
بنوں میں 12 فوجی شہید ہو گئے۔۔۔
دیر میں 8 فوجی شہید ہو گئے ۔۔
لیکن اس محترمہ کو ہر روز گڈ نیوز پتہ نہیں کہاں سے مل رہی ہے...

اسلام آباد ہائیکورٹ کا عمران خان کو دس لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم !!!

اب واپس 24 نومبر پر فوکس۔۔ تیاریوں پر فوکس۔۔
کیونکہ اسکی بکواس سے ایک بات ثابت ہوگئی۔۔ کہ ان سب کی حالتیں خراب ہیں 24 نومبر کی تیاریاں دیکھ دیکھ کر۔۔!!!