Malik
malikmajeed.bsky.social
Malik
@malikmajeed.bsky.social
Love my self
November 18, 2024 at 2:30 AM
‏عمران خان کی فائنل کال پر اسلام پورہ مارکیٹ، لاہور میں اسٹیکرز لگانے پر پولیس نے 12 سالہ شایان علی کو گرفتار کر لیا جبکہ پولیس کو بچے کی گرفتاری سے روکنے پر ایک اور 13 سالہ بچے سمیت دیگر افراد بھی گرفتار کر لیے گئے، پھر شریف خاندان شکوہ کرتا ہے کہ اسے عوام گالیاں کیوں دیتی ہے۔
November 18, 2024 at 2:26 AM
‏عمران خان کی فائنل کال پر اسلام پورہ مارکیٹ، لاہور میں اسٹیکرز لگانے پر پولیس نے 12 سالہ شایان علی کو گرفتار کر لیا جبکہ پولیس کو بچے کی گرفتاری سے روکنے پر ایک اور 13 سالہ بچے سمیت دیگر افراد بھی گرفتار کر لیے گئے، پھر شریف خاندان شکوہ کرتا ہے کہ اسے عوام گالیاں کیوں دیتی ہے۔
November 18, 2024 at 2:24 AM