banner
malikumer.bsky.social
@malikumer.bsky.social
Businessman | Addicted to news & current affairs | proud to be a PAKISTANI
‏جن کو لگتا ہے ۱۰۰/۲۰۰ کارکنان کو سیدھی گولیاں مار دی گئی ہیں یاد رہے یہ وہی لوگ ہیں جن کو یہ بھی لگتا تھا کہ ایک پرائیوٹ سکول میں نامعلوم بچی کے ساتھ زیادتی ہوئی تھی (مقصد تب بھی جھوٹی خبر پھیلانا تھا مقصد اج بھی جھوٹی خبر پھیلانا ہے)
‏⁧‫
#تخریب_کار_عمران_خان_اور_اسکے_نوسرباز_حواری
November 28, 2024 at 4:39 PM
ابھی ارمان کچھ باقی ہیں دل میں
مجھے پھر آزمایا جا رہا ہے
November 23, 2024 at 1:47 PM
شاید یہی وہ موقع تھا......! 🤣🤣🤣🤣🤣

#تخریب_کار_عمران_خان_اور_اسکے_نوسرباز_حواری
November 21, 2024 at 7:03 PM
لگتا ہے جیسے نیازی کی فائنل کال پھر سے لٹک گئی
ضمانت منضور لیکن رہنا جیل میں ہی ہے 🤣
#تخریب_کار_عمران_خان_اور_اسکے_نوسرباز_حواری
November 20, 2024 at 11:38 AM
Hello bluesky...
November 17, 2024 at 9:52 PM