mameen105.bsky.social
@mameen105.bsky.social
*_`اہم ترین`🛑_*

*_‏پچھلے چند گھنٹوں کے دوران پاکستان تحریک انصاف اور حکومت کے مابین مذاکرات کے حوالے سے خبریں گردش کر رہی ہیں میں ان خبروں کی تردید کرتا ہوں مذاکرات کے حوالے سے کسی قسم کی بھی کوئی نشست منسٹر انکلیو میں یا کسی بھی اور جگہ پہ نہ ہوئی ہے اور
November 25, 2024 at 4:43 PM
*سب لوگ اسلام آباد پہنچیں ، ہم نے عمران خان کو لے کر ہی واپس آنا ہے ، بشری بی بی کا کارکنوں سے خطاب*
November 25, 2024 at 12:49 AM
_*🚨‏عمران خان کی رہائی اور چوری شدہ مینڈیٹ کی واپسی کے لیے آج نکلیں ۔*_
_*ملک عامر ڈوگر*_
November 24, 2024 at 6:30 AM
Reposted
بیرسٹر گوہر خان سے وزیر داخلہ محسن نقوی کے رابطہ کے بعد گوہر خان کی پارٹی رہنماؤں سے مشاورت، پی ٹی آئی نے احتجاج موخر کرنے کے تمام آپشنز مستردکردیئے، سینئر رہنماؤں نے کہا، اب اس کا فیصلہ صرف عمران خان ہی کر سکتے ہیں
November 23, 2024 at 9:55 PM