mananafridi.bsky.social
@mananafridi.bsky.social
Free Imran khan
December 27, 2024 at 4:22 AM

سانحہ ڈی چوک غیر مسلح پرامن مظاہرین پر ناجائز حکومت کی براہ راست فائرنگ کی ایک اور ویڈیو!
لوگ چیختے رہے ہم تمہارے اپنے ہیں مت چلاؤ گولی لیکن وہ اپنے محافظ گولیاں چلاتے رہے بڑی بے رحمی سے نہتے شہریوں کے جسموں کو چھلی کرتے رہے اب سوال پوچھ رہے ہیں کہ #گولی_کیوں_چلائی
December 12, 2024 at 12:59 PM