Mani Pendo
manipendo.bsky.social
Mani Pendo
@manipendo.bsky.social
بلیو سکائی پر آنے والے سب دوستوں کو خوش آمدید کہتے ہیں
مجھے فالو کر کے بیک فالو لیں اور مُجھے شکریہ کہنے کا موقع دیں
وڑ گیا فائنل کال۔۔🤪
تحریک انصاف کے کارکنان اور کمپرومائزڈ رہنما اگر احتجاج میں شرکت کرنے سے انکاری ہیں تو مزاکرات ہی بہتر آپشن ہے
November 19, 2024 at 11:31 AM
لیٹ گیا ہے اب کپتان ،
کیسے انتشار پھیلائے گا عمران
November 19, 2024 at 11:30 AM