Man_Moji من موجی
manmoji83.bsky.social
Man_Moji من موجی
@manmoji83.bsky.social
Reposted by Man_Moji من موجی
اللّٰہ اور اُس کے فرشتے آپ ﷺ پر دُرود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو! تم بھی اُن ﷺ پر دُرود و سلام بھیجو۔۔۔!! 🌸
November 28, 2024 at 8:37 PM
Reposted by Man_Moji من موجی
‏🌹 السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته💖
💖صبح النور 🕋 🌴 🇵🇰
جمعہ مبارک
وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ 🕋
بیشک میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا۔✨
November 29, 2024 at 4:52 AM
Reposted by Man_Moji من موجی
کچھ عرصہ قبل جیل سے نیازی نے اعلان کیا تھا کہ اب کسی قسم کے مزاکرات نہی ہوں گے میں ُ نے کھڑکی پکی بند کر دی ہے
اب وہ کھڑکی پھر کھول لی اور فوج سے مزاکرات کی بھیک مانگ رہے
کس قدر جھوٹا انسان ہے یوٹرن نہی یہ تو پورا گول چکر ہے
November 20, 2024 at 5:28 AM
Reposted by Man_Moji من موجی
اپیکس کمیٹی اجلاس سے خطاب میں آرمی چیف نے اکھیا کہ “جو کوئی بھی پاکستان کی اندرونی بیرونی سیکورٹی میں رکاوٹ بنے گا اور ہمیں اپنا کام کرنے سے روکے گا اسے نتائج بھگتنا ہونگے”
‏بیان سنتے ہی فک جاوید مُراد سوئٹ اور 9 مئی کے مطلوب دہشتگرد ہنستے ہنستے پشاں ڈگ پئے جس سے منجی ترٹ گئی ہے
November 19, 2024 at 3:27 PM
Reposted by Man_Moji من موجی
مُرشد رضی دادا نے مٹکی پھوڑی ہے کہ لطیفال اور اس کے قرب و جوار میں رسم قُل و رسم چہلم پر انتظامات ایسے ہوتے ہیں کہ بےجا بےجا ہوجاتی ہے اور وہاں پر ایسی رسومات پر تجوریوں کے منہ کھول دیے جاتے ہیں اور اب کیمرہ جناب نجف حمید پر ہے کہ وہ اس موقع پر برادری میں اپنی نک تو نہیں وڈواتے
November 18, 2024 at 6:51 PM