Manzoor Pashteen
@manzoorpashteen.bsky.social
Founder & Head of Pashtun Tahafuz Movement #PTM (An Anti-war movement, struggling for peace and human rights in Pashtun belt).
بلوچستان دنیا کا وہ واحد خطہ ہے جو فوجی آپریشن، مسخ شدہ لاشیں اور اپنے پیاروں کی جبری گمشدگی کا درد ہر روز سہہ رہا ہے۔ خاموش رہوگے تو بھی یہ ریاست روزانہ آپ کے گھروں پر حملہ کرے گی۔ آپ کی چادر اور چار دیواری کو پامال کرنے سے کوئی گریز نہیں کرے گی۔ اس لیے اٹھو اور آواز اٹھاؤ۔ #Balochistan
June 11, 2025 at 6:15 AM

فرق تو واضح ہے 🤔
May 8, 2025 at 10:10 AM
فرق تو واضح ہے 🤔
افواج پاکستان نے ضلع کرم کے علاقہ بگن میں تقریباً 30 گھرانوں کو بموں سے اڑادیا۔
قریبی مسجد کو بھی شہید کردیا گیا ۔ ہر آپریشن کے بعد کہتے ہیں کہ دہشتگردوں کی کمر توڑ دی گئ ہے لیکن جس شدت پسندی اور دہشتگردی کے خلاف یہ آپریشن ہوتے ہیں وہ آج تک ختم نہیں ہوسکی۔

March 24, 2025 at 4:56 AM

یہ جو دہشت گردی ہے، اس کے پیچھے وردی ہے۔
امریکہ کی ڈالروں سے چلنے والی نام نہاد جنگ اور پختونخوا کے وسائل کی لوٹ مار کے لیے ریاست نے بےگناہ پشتونوں کا قتل عام کیا، ان کے گھر اور بازار تباہ کیے، اور معیشت کو برباد کر دیا

March 22, 2025 at 9:54 AM

پہلے میں مولانا صاحب کا احترام کرتا تھا،مگر ان کی ویڈیو نے حیران کر دیا۔کیا وزیرستان میں دھماکے ہندوستان کروا رہا ہے؟ اور فوج کی چیک پوسٹس اور نامعلوم افراد جو اغوا کرتے ہیں اسکا کیا وو بھی ہندوستان کرواتا ہے کیا
March 20, 2025 at 10:08 AM
پہلے میں مولانا صاحب کا احترام کرتا تھا،مگر ان کی ویڈیو نے حیران کر دیا۔کیا وزیرستان میں دھماکے ہندوستان کروا رہا ہے؟ اور فوج کی چیک پوسٹس اور نامعلوم افراد جو اغوا کرتے ہیں اسکا کیا وو بھی ہندوستان کرواتا ہے کیا
قبیلہ سپاہ قومی کے مشر حاجی نصیب آفریدی کو نامعلوم افراد نے ضلع خیبر کے باڑہ بازار میں فائرنگ کرکے شہید کردیا۔ یہ دہشت گردی حکمت کی پالیسی ہے کہ ان کے علاقے میں امن نہ آنے دو اور ان کے وسائل کی لوٹ جاری رکھو۔
March 20, 2025 at 6:02 AM
قبیلہ سپاہ قومی کے مشر حاجی نصیب آفریدی کو نامعلوم افراد نے ضلع خیبر کے باڑہ بازار میں فائرنگ کرکے شہید کردیا۔ یہ دہشت گردی حکمت کی پالیسی ہے کہ ان کے علاقے میں امن نہ آنے دو اور ان کے وسائل کی لوٹ جاری رکھو۔
پهلے وفاقی حکومت نے قید کیا
پھر پنجاب حکومت نے قید کیا
پھر بلوچستان حکومت نے قید کیا
اور اب جمهوریت کے دعویدار بلاول کی سندھ حکومت نے قید کیا ھوا ھے۔
جرم : پشتون سرزمین پر مسلط کرده ڈالری جنگوں کیخلاف مزاحمت کرنا۔

March 7, 2025 at 11:19 AM

پی ٹی ایم مرکزی رہنما حاجی صمد خان کوں یبٹ آباد دہشتگردی عدالت کوں پیش کیا گیا
عدالت نے 3 کسٹڈی پے مانسہرہ پولیس کے حوالے کیا گیا
مانسہرہ پولیس نے بتہ خوری کی ایف آئی یار درج کی ہے

March 4, 2025 at 7:00 AM

میں قبرستان سے نہیں ڈرتا ہوں میرا پورا خاندان وہاں دفن ہیں، ہم نے اٹھارہ سے زیادہ جنازے اپنے کندھوں پر اٹھائے ہیں، جو کہ ہر شام و سحر میرے پیاروں کے لاشیں مجھے بوری بند تحفے کی شکل میں ملتے تھے۔
علی وزیر!!
#ReleaseAliWazir
علی وزیر!!
#ReleaseAliWazir
February 28, 2025 at 5:40 AM
میں قبرستان سے نہیں ڈرتا ہوں میرا پورا خاندان وہاں دفن ہیں، ہم نے اٹھارہ سے زیادہ جنازے اپنے کندھوں پر اٹھائے ہیں، جو کہ ہر شام و سحر میرے پیاروں کے لاشیں مجھے بوری بند تحفے کی شکل میں ملتے تھے۔
علی وزیر!!
#ReleaseAliWazir
علی وزیر!!
#ReleaseAliWazir
Strongly condem the arrest of Najeeb Ur Rehman ( Majboor Pashteen ) by Hango Police under 3mpo.
Najeeb has been arrested from Hango headquarter this morning for seeking peace and human rights for pashtuns.
#ReleaseNajeenUrRehman

February 27, 2025 at 11:14 AM

Last night,🇵🇰's secret agencies moved Mufti Muhammad Manir Shaker Sahib to a unknown location from Rahman Medical Center.He spoke out against human rights violations in the Pashtun belt.
Pashtuns are not safe in their own homeland, just as Indians were not safe during British rule.

February 20, 2025 at 6:18 AM

A large number of peoples are gathered in Jamrud Khyber against the illegal detention of Pashtun elders #AliWazir #HajiSamad #MalikNaseer & others.
They are demanding to end the sponsored terrorism & proxy war in Pashtun belt.
#ReleaseAllPTMActivists

February 10, 2025 at 5:40 AM

January 27, 2025 at 11:09 AM
January 27, 2025 at 10:55 AM
FC forces have shot and wounded Shahriar Wazir, a peaceful HR activist and #PTM member, who has been taken to the local hospital in Wana.
Pashtuns are daily being targeted by the Pakistani military and its militant proxies. As recommended by #PashtunNationalJirga, both must leave Pashtun homeland.

January 27, 2025 at 7:07 AM

آج علی وزیر کو بلوچستان حب چوکی سیشن عدالت میں پیش کر دیا گیا، دو گواہان نے بیان دیا اور تیسرے گواہ کی غیر حاضر کی وجہ سے اگلی پیشی کیلئے 28 تاریخ دےدیا
پی ٹی ایم سینئر رہنماوں سمیت سینئر وکلا و دیگر کارکنان کثیر تعداد میں عدالت میں موجودتھے
#PTMSymbolOfPeace
#ReleaseAliWazir
پی ٹی ایم سینئر رہنماوں سمیت سینئر وکلا و دیگر کارکنان کثیر تعداد میں عدالت میں موجودتھے
#PTMSymbolOfPeace
#ReleaseAliWazir
January 24, 2025 at 10:59 AM

میں تمام پشتون جماعتوں سے اپیل کی ہے کہ وہ جرگے کے فیصلوں پر عمل کریں اور مل کر پشتونوں کے مسائل حل کریں۔ ابھی وقت ختم نہیں ہوا، جرگے کی کمیٹی بنی ہوئی ہے اور اس میں تمام جماعتوں کے نمائندے شامل ہیں، جو مسائل حل کر سکتے ہیں۔
January 20, 2025 at 5:37 AM
میں تمام پشتون جماعتوں سے اپیل کی ہے کہ وہ جرگے کے فیصلوں پر عمل کریں اور مل کر پشتونوں کے مسائل حل کریں۔ ابھی وقت ختم نہیں ہوا، جرگے کی کمیٹی بنی ہوئی ہے اور اس میں تمام جماعتوں کے نمائندے شامل ہیں، جو مسائل حل کر سکتے ہیں۔
پاراچنار میں پختون رہتے ہیں اور یہ کوئی آج کی بات نہیں،جب پاکستان کا نام بھی نہیں تھا، تب سے رہتے ہیں۔ یہ اچانک آپس میں لڑائی نہیں ہو جاتی۔ اس کے پیچھے وردی والے ہیں جو نہیں چاہتے کہ یہاں کبھی امن آئے۔ اگر پاراچنار میں امن لانا ہے تو فوج کو یہاں سے جانا ہوگا۔
January 17, 2025 at 7:08 AM
پاراچنار میں پختون رہتے ہیں اور یہ کوئی آج کی بات نہیں،جب پاکستان کا نام بھی نہیں تھا، تب سے رہتے ہیں۔ یہ اچانک آپس میں لڑائی نہیں ہو جاتی۔ اس کے پیچھے وردی والے ہیں جو نہیں چاہتے کہ یہاں کبھی امن آئے۔ اگر پاراچنار میں امن لانا ہے تو فوج کو یہاں سے جانا ہوگا۔
ملک نصیر کوکی خيل، سید آغا جان، حاجی صمد، علی وزیر او د نورو سیاسی قیدیانو د خوشي کيدو دپاره امن مارچ شروع دي.
ښاغلي مشتاق احمد لاريون ته وينا کوي.
لاريون د جمرود باب خیبر نه کارخانو چیک پوسټ پوري روان دي.
#KhyberPeaceMarch

January 16, 2025 at 12:05 PM

دا هغه د ايم آئي والا نامعلومه کس دي کوم چي نن په مومندو تحصيل حليمزئ ګنداو بازار کي اولس نيولي وو او بيا يو لوي احتجاجي پرلت نه روسته ډي سي انتظاميي ته حواله کړو.
پرون مومند اولسی پاڅون شوي وو د هغي ناکامه کولو لپاره يي حالات خرابول خو اولس چمتو وو نامعلومه يي ناکامه کړل.

January 16, 2025 at 7:18 AM

بلوچستان سے ریاست پاکستان ہر ماہ اربوں روپے کماتی ہے اور اسی بلوچستان سے عاصم سلیم جیسے جرنیل اربوں ڈالرز کے پاپا جونز جیسے کاروبار کھڑے کرتے ہیں، وہاں کے بلوچ بچوں کو بنیادی سہولیات تو دور کی بات چند سو روپے کے کپڑے تک نصیب نہیں ھوتے ہیں
January 15, 2025 at 6:23 AM
بلوچستان سے ریاست پاکستان ہر ماہ اربوں روپے کماتی ہے اور اسی بلوچستان سے عاصم سلیم جیسے جرنیل اربوں ڈالرز کے پاپا جونز جیسے کاروبار کھڑے کرتے ہیں، وہاں کے بلوچ بچوں کو بنیادی سہولیات تو دور کی بات چند سو روپے کے کپڑے تک نصیب نہیں ھوتے ہیں
Part 2-
پشتون کے حقوق کے لیے ہمارے جہدوجہد جاری رہے گی یہ جعلی ایف آئی آر ہمارے ہاں اس کے کوئی اوقات نہیں ریاست جعلی ایف آئی آر کے ذریعے خود غیر قانونی حربے استعمال کرتے ہیں عوام کے سامنے خود ننگا ہو رہا
MalakNaseerہے۔
January 13, 2025 at 6:36 AM
Part 2-
پشتون کے حقوق کے لیے ہمارے جہدوجہد جاری رہے گی یہ جعلی ایف آئی آر ہمارے ہاں اس کے کوئی اوقات نہیں ریاست جعلی ایف آئی آر کے ذریعے خود غیر قانونی حربے استعمال کرتے ہیں عوام کے سامنے خود ننگا ہو رہا
MalakNaseerہے۔
Part 1-

January 13, 2025 at 6:32 AM

Thousands have fled Mir Ali, North Waziristan, due to escalating undeclared war. Innocent civilians are trapped in the crossfire, abandoning their homes. "Project Taliban" has condemned us to endless conflict, echoing the failures of Zarb-e-Azb.
January 13, 2025 at 5:45 AM