مفتی ابو القاسم محمدی
banner
maq1901.bsky.social
مفتی ابو القاسم محمدی
@maq1901.bsky.social
صلی اللہ تعالیٰ علیٰ محمد و علیٰ آلہ و اصحابہ و سلم۔
November 22, 2024 at 5:07 AM
نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی اولاد:

آپ ﷺ کی اولاد سے متعلق راجح قول یہ ہے کہ آپ ﷺ کے صاحبزادے تین تھے، اور چار صاحبزادیاں تھیں۔
صاحب زادے : (1) قاسم۔ (2) عبداللہ، جن کو طیب اور طاہر کے نام سے بھی پکارا جاتا ہے۔ (3)ابراہیم
صاحب زادیاں : (1) زینب (2) رقیہ (3) ام کلثوم (4) فاطمۃ الزہراء
November 22, 2024 at 3:52 AM
دورد شریف کا اہتمام کریں جمعہ کا دن ہے۔
*اللَّهُمَّ صَلِِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى اٰلِ مُحَمَّدٍكَمَا صَلَّيْتَ عَلٰى اِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى اٰلِ اِبْرَاهِيمَ اِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيدٌ🤍🌼*

*اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى اٰلِ مُحَمَّدٍكَمَا بَارَكْتَ عَلٰى اِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى اٰلِ اِبْرَاهِيمَ اِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيد🤍🌼*

❤️💫🤗
November 22, 2024 at 3:07 AM
Reposted by مفتی ابو القاسم محمدی
ضلع بنوں اجلاس / دورہ جےیوآئی خیبرپختونخوا
بسلسہ 8دسمبر اسـ.....ـرائیـل مردہ باد کانفرنس پشاور
November 21, 2024 at 1:23 PM
Reposted by مفتی ابو القاسم محمدی
نیازی کی ٹیم ڈر گئی
احتجاج وڑ گیا
بیرسٹر گوہر کا عمران خان کو احتجاج کی کال واپس لینے کی درخواست
November 21, 2024 at 1:52 PM
معروف برطانوی کاروباری شخصیت Alfie Best Jr نے حال ہی میں اسلام قبول کیا ہے۔ اللّٰہ پاک استقامت عطا فرمائے آمین 🤲
November 21, 2024 at 2:36 PM
عمران نیازی نے مسجد نبوی میں کئی گئی توہین کے بعد سے ایک دن بھی عزت کا نہیں دیکھا۔
میرے اللہ کو اپنے محبوب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا وقار بہت عزیز ہے۔
November 21, 2024 at 9:58 AM