masiddiqui.bsky.social
@masiddiqui.bsky.social
Reposted
AWT
پہلے ٹورنامنٹ کے موقع پر مہمانان گرامی کو گلدستہ پیش کرتے ہوئے
November 24, 2024 at 11:55 AM
Reposted
📌🗒️
*AWT* PAKISTAN
کے زیر اهتمام
*نواں*
*فری میڈیکل کیمپ*🚒🩺💉
کا انعقاد کیا جارھا ہے
*خصوصيات*
•فری آنکھوں کا چیک اپ
•فری موتیا کا آپریشن
•فری بھینگا پن کا علاج
•فری ڈی سی آر کا علاج
•صرف بڑی عمر کے افراد کیلئے
•آنکھوں کے ماہر ڈاکٹرز کی زیرنگرانی
*بتاریخ*
28نومبر 2024
بروز جمعرات
صبح 10تا1بجے
November 27, 2024 at 9:41 AM
Reposted
حضرت جی کی طبیعت کے حوالے سے جو تصاویر چل رہی ہیں میں حیران ہوں اپنے سوشل میڈیا پر ایکٹو دوستوں پر یار تصاویرکو دیکھ کر چلاناچاہیےاس پلیٹ فارم پرکام کرنےکیلئےاس بات سےباخبر رہنابھی انتہائی ضروری ہوتاہے کہ کیا چیز کب کیسے کتنی کس انداز میں چلانی ہےہر پہلو پر غور کرنےکےبعد ہمیں ہرکام کرنا چاہیے💯
November 18, 2024 at 1:51 PM
Reposted
بِسۡمِ اللّٰہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ*

اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ

#ASWJ
November 18, 2024 at 4:39 PM
Reposted
جب تم دوسروں کےدُکھ مٹانےلگو گے
توتمہارا درد اللہ مٹائے گا
ان شاءاللہ
#ASWJ
November 18, 2024 at 4:47 PM
Reposted
مرکزی صدراہلسنت والجماعت پاکستان جرنیل اہلسنت،وارث شہدائےناموس صحابہؓ،شہزادہ اہلسنت حضرت مولاناغازی اورنگ زیب فاروقی صاحب کا
اپنڈکس کاآپریشن کامیاب ہوگیا ہے تمام احباب حضرت کے لیے خصوصی دعاؤں کا اہتمام کریں
November 18, 2024 at 5:12 PM