خبر:گزشتہ شب دنیور نالہ میں پانی کے کول کی بحالی کے کام کے دوران مٹی کا تودہ گرنے سے 7 رضا کار جاں بحق ہوگئے۔
21 جولائی کو گلگت بلتستان میں شروع ہونے والی سیلابی صورت و بعد کے معروضی حالات کے باعث ایک درجن سے زائد لوگ بشمول مقامی و سیاح جاں بحق ہوچکے ہیں# #climatechange