حضرت امام علی ع کی شہادت کے موقع پر ہم امام زمانہ عجہ اور تمام عالم اسلام کی خدمت میں تعزیت پیش کرتے ہیں۔

فرمان امام حسن علیہ السّلام
اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے ماہ رمضان کو اپنی مخلوقات کے لئے مسابقہ کا میدان قرار دیا ہے کہ جس میں مخلوقات اللہ کی اطاعت کے ذریعہ اس کی مرضی حاصل کرنے پر سبقت لیتے ہیں جہاں ایک گروہ سبقت لے کر کامیاب ہو جاتا ہے اور دوسرا کوتاہی کر کے گھاٹے میں رہ جاتا ہے۔

مؤمن کی عزت اور شخصیت دوسروں کے مال و دولت سے بے نیازی اور طمع نہ کرنے میں مضمر ہے۔
بحوالہ: مستدرك الوسائل :ج 7(حضرت امام محمد تقی علیہ السّلام)
ولادت حضرت امام محمد تقی علیہ السّلام کے موقع پر ہم امام زمانہ عجہ ، رہبر معظم اور تمام عالم اسلام کی خدمت میں ہدیہ تبریک پیش کرتے ہیں۔

مکمل اور برحق نیک بخت وہ ہے جو حضرت علی علیہ السلام سے ان کی موت وحیات دونوں میں محبت کرے۔
بحوالہ:شرح نھج البلاغہ ابن الحدید (حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہا)
شہادت حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہا کے موقع پر ہم امام زمانہ عجہ ، رہبر معظم اور تمام عالم اسلام کی خدمت میں تعزیت پیش کرتے ہیں۔

اسے آگے دیگر پلیٹ فارموں پر بھی شعئیر کریں-