ALina Syed PTI
banner
mgabalti.bsky.social
ALina Syed PTI
@mgabalti.bsky.social
‏ان چاروں ایم این ایز نے عمران خان سے وفا کے بدلے میں اپنی سیٹیں قربان کر دیں، ان کی جرات اور استقامت کو خراج تحسین!
November 22, 2024 at 10:13 PM
اسی فسطائیت کے خلاف تو ہم نکل رہے ہیں، ان کے بس چلے تو ہوا بن کر دے ، پانی پہ پہرالگا دے ،
اس میں کوئی اچمبھے کی بات نہیں،ظلم کے خلاف نکلیں گے تو ظالم اور ظلم ہی کرے گا
November 19, 2024 at 2:37 PM