میں خوش مزاج شخص بہت دل جلا بھی ہوں
میں خوش مزاج شخص بہت دل جلا بھی ہوں
جا چکا چاند سمندر سے کنارہ کرکے
تجربہ ایک ہی عبرت کے لئے کافی تھا
میں نے دیکھا ہی نہیں عشق دوبارہ کرکے
جا چکا چاند سمندر سے کنارہ کرکے
تجربہ ایک ہی عبرت کے لئے کافی تھا
میں نے دیکھا ہی نہیں عشق دوبارہ کرکے
بے حد قریب مگر ایک سال کی دوری پر
بے حد قریب مگر ایک سال کی دوری پر