Mian Karam Elahi.
banner
miankaram.bsky.social
Mian Karam Elahi.
@miankaram.bsky.social
اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡنُ ؕ
(اے اللہ) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھی سے مدد مانگتے ہیں-
Pinned
محمدﷺ❤️
اللھم صلی علی سیدنا و مولانا محمد و علی آل سیدنا و مولانا محمد و بارک وسلم
‏لفظ کہہ رہے تھے کہ آئے گا گاؤں واپس....

‏اور لہجہ اس کا آخری ملاقات جیسا تھا۔۔۔!
December 8, 2024 at 11:33 PM
ایران کا رضا شاہ ،عراقی صدام حسین،لیبیا کا قذافی،بنگلہ دیش کی حسینہ واجد کے بعد شام میں بشارالاسد کے ظالمانہ دور کا خاتمہ🔥
مگر فائدہ امریکہ اور اسرائیل اٹھائیں گے۔افسوس امہ اتحاد نہیں کرتی😪
December 8, 2024 at 7:43 AM
وراثت صرف زمین جائداد ہی نہیں ہے۔
آپکے والد کی نیک نامی بھی وراثت ہے
جو اس نے تمہارے لیے چھوڑی ہوتی ہے۔
کہ
تم جہاں بھی جاؤ لوگ بتاتے ہیں
تمہارے باپ کا شمار بہترین لوگوں میں ہوتا ہے۔
December 8, 2024 at 7:42 AM
‏یہ دنیا ایک بازار ہے جو عنقریب بند ہو جائے گا عقلمند وہ ہے جو اس بازار سے اپنے اصل گھر آخرت کے لئے کچھ اکھٹا کر لے اللّٰه رب العزت ہم سب کو آخرت کی تیاری کی توفیق عطاء فرمائے🤲🏻
December 8, 2024 at 4:49 AM
یہ اقتدار کے بھوکے یہ مصلحت کے غلام.....

وہاں بھی چپ ہیں جہاں بولنا ضروری تھا......
December 8, 2024 at 3:14 AM
ہم مدینہ مزاج لوگوں کی
زِندگی کٹ 'رہی' ہے کُوفے میں
December 7, 2024 at 12:59 PM
‏بریکنگ نیوز🚨

انسداد دہشت گردی عدالت نے گرفتار پی ٹی آئی رہنماوں کو ساڑھے 7 بجے پیش کرنے کا حکم دے دیا

عمر ایوب، راجہ بشارت، احمد چھٹہ، ماجد دانیال اور ملک عظیم کو اڈیالہ جیل کے احاطے سے گرفتار کیا گیا تھا

ایس پی صدر نبیل کھوکھر ملزمان کو عدالت پیش کریں
December 5, 2024 at 2:26 PM
‏پی پی 139 شیخوپورہ ضمنی الیکشن: پولنگ کے دوران ن لیگ اور تحریک انصاف کے کارکنوں میں لڑائی، لاتیں، مُکے چل گئے، 9 زخمی، ووٹرز گھروں کو دوڑ گئے۔۔!!
December 5, 2024 at 7:52 AM
کسی انسان کا زوال اس وقت شروع ھو جاتا ھے
جب وہ اپنے مخلص ساتھیوں کے ساتھ منافقت اور دغا بازی کرنا شروع کر دیتا ھے.
December 5, 2024 at 5:11 AM
پی پی 139 شیخوپورہ/ ضمنی انتخابات

حلقہ بھر میں پولنگ آج ہورہی

مسلم لیگ ن کے رانا طاہر اور پاکستان تحریک انصاف کے اعجاز حسین بھٹی کے درمیان کانٹے دار مقابلہ ہوگا
December 5, 2024 at 5:10 AM
‏اور میں اپنا معاملہ اللہ کے سپرد کرتا ہوں۔

﴿سورۃ غافر، ۴۴﴾
December 4, 2024 at 1:50 AM
مہنگائی ختم
آٹا چینی گھی دالیں سبزی گوشت بجلی گیس پٹرول میڈیسن سب سستا ہے جس نے خریدنی ہے جیو نیوز سےخریدیں✋✋✋
December 3, 2024 at 9:39 PM

ساڈی زندگی وانگ کبوتراں دے
لوکی ہتھاں تے چوگ چگاوندے نیں

پہلاں اپنا بنا کے کول رکھدے
فیر تاڑیاں مار اڈاوندے نیں
December 3, 2024 at 2:32 PM
اسلامی جمہوریہ پاکستان

صحافی کا قلم برائے فروخت
قاضی کا عدل برائے فروخت
مولوی کا فتویٰ برائے فروخت
December 3, 2024 at 3:06 AM
اب کس سے تیری شکایت کروں🤕🤕
ہر شخص سے کہا تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔
کہ تیرے جیسا کوئی نہیں💔💔💔
December 3, 2024 at 1:49 AM
‏چڑھ فریدا کوٹھے تے , ویکھ گھر گھر لگی اگ.......

توسمجھیں میں دکھی آں
ایتھے دکھی سارا جگ......
December 3, 2024 at 1:08 AM
پاکستان کرکٹ بورڈ نے چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لیے ہائبرڈ ماڈل کو قبول کرنے کیلئے دو شرائط رکھی ہیں 🇵🇰🏏

1- عالمی کرکٹ کونسل کی آمدن میں پاکستان کا حصہ بڑھایا جائے.

2- پاکستان 2031 تک ہندوستان میں ہونے والے کسی عالمی ٹورنامنٹ میں شرکت نہیں کرے گا. چنانچہ اسکے میچز بھی ہائبرڈ ماڈل کے تحت کرائے جائیں.
December 2, 2024 at 4:14 AM
‏ہر گلی، چوک، چوراہے، شادی، بیاہ، خوشی، غمی ہر جگہ ہر تقریب ہر محفل میں سب کی زبان پر ایک ہی سوال ہے کہ
"گولی کیوں چلائی"
December 2, 2024 at 2:26 AM
اگر ظالم اور مظلوم کی لڑائی میں آپ غیر جانبدار یا خاموش ہیں تو دراصل آپ ظالم اور ظلم کے ساتھ ہیں
December 1, 2024 at 10:13 AM
‏بی بی سی نے لندن بیٹھ کر حقائق کی کھوج لگا لی پاکستان کے میڈیا نے جناح ایونیو کے گرد دفاتر ہونے کے باوجود حقائق چھپا لیے.

آپ سمجھ رہے ہیں نا کہ میڈیا بک چکا ہے.
December 1, 2024 at 8:49 AM
اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں انٹرنیٹ سروسز شدید متاثر۔۔ صارفین کو مشکلات کا سامنا۔۔موبائل انٹرنیٹ کے بعد پاکستان میں وائی فائی اور سوشل میڈیا ایپس بھی متاثر ہونے لگ گئیں
December 1, 2024 at 8:48 AM
اس پر عمل کیا جاۓ۔۔۔۔۔۔۔
December 1, 2024 at 8:21 AM
‏پورا پاکستانی قوم ایک سوال پوچھتا ہے۔

گولی کیوں چلائی ؟؟؟؟
December 1, 2024 at 5:21 AM
26نومبر کے بعد 4 ہزار کے قریب پُرامن احتجاج کرنے والے پاکستانی ابھی تک اپنے گھروں پر نہیں پہنچے نا ان سے کوئی رابطہ ہورہا ہے۔ اسپتالوں، تھانوں، قبرستانوں کی ابھی تک ناکہ بندی جاری ہے۔ قابض غدااروں میں نہ کوئی انسانیت ہے نا انکا کوئی مذہب ہے 🖐🤬
December 1, 2024 at 2:34 AM
‏عورت کو پھنسا یا نہیں، اپنایا جاتا ہے

خاندانی مردوں کے یہی اطوار ھوتے ہیں
November 30, 2024 at 7:04 PM