mianzebullah.bsky.social
@mianzebullah.bsky.social

📢
خیبر پختونخوا میں وزیر اعلیٰ کی پوسٹ کیلئے ایک عدد انسان کی ضرورت ہے ۔
خواہش مند حضرات اپنی آپنی درخواستیں جمع کروائیں ۔
November 27, 2024 at 5:16 PM
‏اب بیل گاڈی میں پاکستان آنے والے ہمیں بتائیں گے کہ وسائل کس کے ہے،🤦
November 27, 2024 at 5:04 PM
پښتون قوم کو سب سے زیادہ نقصان اس ایک جملے نے پہنچایا ،،،،،

، پٹھان بہت بہادر اورغیرت مند قوم ہے،
November 26, 2024 at 12:55 PM