کچھ لوگ سہولت سے بُھلائے نہیں جاتے.
کچھ لوگ سہولت سے بُھلائے نہیں جاتے.
ہم نے تو تجھے چاہا، جب کچھ بھی نہیں تھا💔
good night 🌃
ہم نے تو تجھے چاہا، جب کچھ بھی نہیں تھا💔
good night 🌃
یہ گھر وہ ہے کہ جب سے بسا ہے لٹا نہیں
اے جان میں کسی کو بھی پہچانتی نہیں
تیرے سوا خیال میں کوئی رہا نہیں
یہ گھر وہ ہے کہ جب سے بسا ہے لٹا نہیں
اے جان میں کسی کو بھی پہچانتی نہیں
تیرے سوا خیال میں کوئی رہا نہیں
شامِ ہجراں تیری , سحر نہ ہوئی..
شامِ ہجراں تیری , سحر نہ ہوئی..
کرن کاعکس بھی اب میری دسترس میں نہیں
کرن کاعکس بھی اب میری دسترس میں نہیں
وہ تعلق جو بے تحاشہ تھا
ہم اسی بت کے ہاتھوں ٹوٹ گئے
جو تخیل میں خود تراشا تھا
🌺 صبح بخیر 🫒
وہ تعلق جو بے تحاشہ تھا
ہم اسی بت کے ہاتھوں ٹوٹ گئے
جو تخیل میں خود تراشا تھا
🌺 صبح بخیر 🫒