Thought of the day🍁
Thought of the day🍁
کہ اس نے جو بھیس رچا تھا
جیت گیا ہے
اور دنیا والوں کی نظروں سے
پردہ نہیں ہٹا ہے
غارت گر خوش ہے
اندھیرا جیت گیا ہے
اس کا پھینکا جال
قدم قدم پر پھیل گیا ہے
غارت گر خوش ہے
کہ سوال کرنے والوں کو
کچھ بودے بہانے دیے گئے ہیں
خواب سہانے دیے گئے ہیں
کہ اس نے جو بھیس رچا تھا
جیت گیا ہے
اور دنیا والوں کی نظروں سے
پردہ نہیں ہٹا ہے
غارت گر خوش ہے
اندھیرا جیت گیا ہے
اس کا پھینکا جال
قدم قدم پر پھیل گیا ہے
غارت گر خوش ہے
کہ سوال کرنے والوں کو
کچھ بودے بہانے دیے گئے ہیں
خواب سہانے دیے گئے ہیں
چاند تاروں کو ساتھ لیتا جا
ہم خزاں سے نباہ کر لیں گے
تو بہاروں کو ساتھ لیتا جا
NFAK🔥🔥
چاند تاروں کو ساتھ لیتا جا
ہم خزاں سے نباہ کر لیں گے
تو بہاروں کو ساتھ لیتا جا
NFAK🔥🔥
Believe me...🥀
#𝑀𝓊𝓃𝑒𝑒𝒷𝒶_𝒜𝓁𝒾
Believe me...🥀
#𝑀𝓊𝓃𝑒𝑒𝒷𝒶_𝒜𝓁𝒾
بشکریہ روزنامہ انقلاب
از قلم : منیبہ ذوالفقار علی
●○°•♡•°○●
بشکریہ روزنامہ انقلاب
از قلم : منیبہ ذوالفقار علی
●○°•♡•°○●
( : (
( : (
तुम्हें भी याद है कुछ ये कलाम किस का था
दाग देहलवी
तुम्हें भी याद है कुछ ये कलाम किस का था
दाग देहलवी
Jasper Evergreen
Jasper Evergreen
جلال الدین رومی♡
When you love, don't rest, because the first lesson of love is pain.
Jalaluddin Rumi♡
جلال الدین رومی♡
When you love, don't rest, because the first lesson of love is pain.
Jalaluddin Rumi♡
ہمارے احساس و جذبات کی ترجمانی کرتی نظم
”میرے مولا“
~♡~
ہمارے احساس و جذبات کی ترجمانی کرتی نظم
”میرے مولا“
~♡~
فاصلے بڑھ جاٸیں تو
یقین پھر آجاتا ہے
کہ
یہ فاصلہ ضروری تھا
ورنہ ایسے لوگوں کو
پاس ہم نے دیکھا ہے
جو ذہن و دل کی وسعت میں
دل و جاں کی قربت میں
ہر طرح کی صحبت میں
فاصلہ برتتے ہیں
مگر
جب بھی ہم سے ملتے ہیں
تو
کم کم سے لفظوں میں
گہرے گہرے معنیٰ میں
ہم کو یہ جتاتےہیں
رابطے میں رہناہے
م✒
فاصلے بڑھ جاٸیں تو
یقین پھر آجاتا ہے
کہ
یہ فاصلہ ضروری تھا
ورنہ ایسے لوگوں کو
پاس ہم نے دیکھا ہے
جو ذہن و دل کی وسعت میں
دل و جاں کی قربت میں
ہر طرح کی صحبت میں
فاصلہ برتتے ہیں
مگر
جب بھی ہم سے ملتے ہیں
تو
کم کم سے لفظوں میں
گہرے گہرے معنیٰ میں
ہم کو یہ جتاتےہیں
رابطے میں رہناہے
م✒
ذرا ٹھہر جا اسی موڑ پر، تیرے ساتھ شام۔گزار لوں!!
ذرا ٹھہر جا اسی موڑ پر، تیرے ساتھ شام۔گزار لوں!!
کہ آرہی ہے دمادم صداۓ کن فیکون
کہ آرہی ہے دمادم صداۓ کن فیکون
یہ زمیں چاند سے بہتر نظر آتی ہے ہمیں
یہ زمیں چاند سے بہتر نظر آتی ہے ہمیں