mirajkhalid.bsky.social
@mirajkhalid.bsky.social
Reposted
صاحبزادہ حامد رضا صاحب فیصل آباد سے قافلے کو لیڈ کر رہے ہیں
November 25, 2024 at 4:58 AM
Reposted
زبردست جی بالکل پورے پاکستان کی دعائیں اپ کے ساتھ ازادی لیے کر دم لیں گے
سوچتی ہوں وہ کون لوگ ہیں جو عمران خان کو دھوکہ دینے کا سوچ بھی سکتے ہیں میرے جیسے ادنی سے ورکر کے ساتھ آج ہزاروں لوگ کھڑے ہوئے دعائیں محبتیں اور ہمدردی شو کرائی، تمام عمران خان کے پاکستانیوں کا دل سے شکریہ۔

میرے خاندان کو دعا میں یاد ر کھے وہ مشکل میں ہیں
November 25, 2024 at 6:43 AM