moeez1.bsky.social
@moeez1.bsky.social
کم ظرف سب کچھ تباہ کر دیتے ھیں صرف اپنی مصنوعی آن بان شان کو بچانے کیلیے
November 24, 2024 at 5:52 PM
Reposted
November 23, 2024 at 9:43 PM
ایک وزیر اعلی کے زاتی دورے پر سپیشل جہاز استعمال کرنے چیف سیکریٹری اور سینئر وزیر کے ساتھ جانے پر مر چکا تھا نہیں بولا اب بشری بی بی کے بیان پر واؤ واؤ شروع ھو گیا ھے
November 21, 2024 at 6:47 PM
Reposted
میرے ذاتی خیال میں یہ مریم نواز کا درست فیصلہ ہے۔ جب آپ کالک منہ پر مل چکے ہیں اور ساری دنیا کے سامنے فوجی ٹاؤٹ کے طور پر ایکسپوز ہو چکے ہوں تو پھر مکمل طور طور پر ننگا ہو کر ناچنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔
November 15, 2024 at 5:26 PM
Reposted
26ویں آئینی ترمیم: بےنظیر بھٹو کے خواب کی بھیانک تعبیر

عمارہ شاہ
@shahamara.bsky.social
کی حقائق کیلیے تحریر

haqaiq.com/humanrights/...
26ویں آئینی ترمیم: بےنظیر بھٹو کے خواب کی بھیانک تعبیر
پارلیمنٹ ہاوس اسلام آباد لیڈی ڈیانا کی المناک موت پہ بے نظیر بھٹو نے اپنے دکھ اور درد کا اظہار ان الفاظ میں کیا تھا :" وہ ایک خوبصورت خواب تھا جو ٹوٹ گیا"۔ تو ہم نے یہ گرہ میں باندھ لیا تھ...
haqaiq.com
November 18, 2024 at 11:58 AM
Reposted
Follow our great hero . . . Azaz Syed, who always asked the toughest questions to the powerful on our behalf.

bsky.app/profile/azaz...
November 19, 2024 at 4:08 AM
Reposted
توشہ خانہ ٹو کیس میں عمران خان کی درخواست ضمانت منظور ہو گی یا نہیں ؟ آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں اگر دلائل ہو گئے تو آج ہی فیصلے کا بھی امکان موجود ہے
November 20, 2024 at 2:43 AM
ظلم پھر ظلم ھے حد سے بڑھتا ھے تو مٹ جاتا ھے
November 20, 2024 at 7:45 PM
کوئی ریاست اپنی عوام کے خلاف جنگ نہیں جیت سکتی
November 20, 2024 at 7:44 PM
Reposted
توشہ خانہ ٹو کیس میں عمران خان کی ضمانت ہو گی یا نہیں ؟ اسلام آباد ہائیکورٹ میں ڈویژن بنچ کی سماعت ختم ہو چکی ، تھوڑی دیر بعد جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کی عدالت میں سماعت دوبارہ شروع ہونے لگی ہے ایف آئی اے پراسیکیوٹر دلائل دیں گے اور پھر فیصلے کا امکان ہے
November 20, 2024 at 9:45 AM