مولاناعطاءاللہ رحمانی
banner
molanaataullah.bsky.social
مولاناعطاءاللہ رحمانی
@molanaataullah.bsky.social
جنرل سیکریٹری جمعیۃ علماء اسلام یوسی 7 مومن آباد ٹاؤن کراچی غربی سندھ
جمعیۃ علماء اسلام یوسی 7 یونٹ نمبر 4 کی بحالی کے لیے اجلاس امیر اور جنرل سیکریٹری کا انتخاب
جنرل سیکریٹری مولانا عطاء اللہ رحمانی
January 26, 2025 at 6:08 PM
جمعیۃ علماء اسلام یوسی 7 کے مجلس عاملہ اور مجلس شوریٰ کا مشترکہ اجلاس کی جھلکیاں
جنرل سیکریٹری مولانا عطاء اللہ رحمانی
January 24, 2025 at 6:25 PM
جمعیۃ علماء اسلام یوسی 7 کے مجلس عاملہ اور شوری کا مشترکہ اجلاس کے حوالہ سے مشاورت قاری نور اسلام کی طرف سے کشمیری چائے کا اہتمام
جنرل سیکریٹری مولانا عطاء اللہ رحمانی
January 23, 2025 at 7:02 PM
جمعیۃ علماء اسلام یوسی 7 کے یونٹ نمبر 6 کے منتخب اراکین کی حوصلہ افزائی کا منظر
جنرل سیکریٹری مولانا عطاء اللہ رحمانی
January 18, 2025 at 6:12 AM
جمعیۃ علماء اسلام یوسی 7 کے اراکین کا جنرل سیکرٹری مولانا عطاء اللہ رحمانی کی رہائش گاہ میں جمعیۃ کے کام میں مصروف عمل
January 13, 2025 at 12:34 PM
جمعیۃ علماء اسلام یوسی 7 کے امیر اور جنرل سیکریٹری کا وفد کے ہمراہ مجلس شوریٰ کے رکن فصیح الرحمن کے فرزند کی شادی کے موقع پر حاضری
جنرل سیکریٹری مولانا عطاء اللہ رحمانی
January 13, 2025 at 12:33 PM
لاڑکانہ میں روڈ کی تعمیر جدید ٹیکنالوجی متعارف کرنے پر ہم پیپلز پارٹی کا شکریہ ادا کرتے ہیں عنقریب بھٹو کا دور واپس آنے والا ہے۔
January 9, 2025 at 2:33 AM
جمعیۃ علماء اسلام یوسی 7 بنارس فرنٹیئر کالونی یونٹ نمبر 3 کی بحالی امیر اور جنرل سیکریٹری کا اتفاق رائے سے انتخاب
جنرل سیکریٹری مولانا عطاء اللہ رحمانی
January 5, 2025 at 6:17 PM
جمعیۃ علماء اسلام یوسی 7 بنارس یونٹ نمبر 3 کے اجلاس کے حوالہ سے جمعیۃ کے سینیئر اور خدمت گار کارکن بھائی جمیل سے مشاورت اجلاس میں شرکت کی دعوت
جنرل سیکریٹری مولانا عطاء اللہ رحمانی
January 4, 2025 at 6:12 PM
جمعیۃ علماء اسلام یوسی 7 کے ناظم مالیات جناب فضل اللہ یوسی کے جنرل سیکرٹری مولانا عطاء اللہ رحمانی کو سال 2024 کی آمدن و اخراجات کی تفصیل سپرد کرتے ہوئے ۔
January 3, 2025 at 6:03 PM
جمعیۃ علماء اسلام یوسی 7 کے وفد کا یوسی کے دیرینہ کارکن قاری گل نواب حجازی سے ملاقات
جنرل سیکریٹری مولانا عطاء اللہ رحمانی
January 1, 2025 at 6:36 PM
جمعیۃ علماء اسلام یوسی 7 کے مجلس عاملہ کے فیصلے کے مطابق یوسی کے سالار اور رضاکاروں کے لئے وردی کا انتظام کرلیا گیا۔الحمدللہ
جنرل سیکریٹری مولانا عطاء اللہ رحمانی
January 1, 2025 at 4:33 AM
جمعیۃ علماء اسلام یوسی 7 کے یونٹ نمبر 2 کا انتخابی اجلاس اتفاق رائے سے جناب اعجاز احمد امیر اور سید جمیل شاہ جنرل سیکریٹری منتخب ہوئے۔
جنرل سیکریٹری مولانا عطاء اللہ رحمانی
December 28, 2024 at 6:43 PM
December 27, 2024 at 5:27 PM
جمعیۃ علماء اسلام یوسی 7 کے ملاقاتی وفد کے اعزاز میں یوسی کے جنرل سیکریٹری مولانا عطاء اللہ رحمانی کی جانب سے عشائیہ کی تقریب
December 26, 2024 at 12:01 PM
December 21, 2024 at 5:22 PM
جمعیۃ علماء اسلام یوسی 7 بنارس کے مجلس عاملہ کا پانچواں ماہانہ اجلاس
December 21, 2024 at 11:43 AM
جمعیۃ علماء اسلام یوسی 7 بنارس کے مجلس عاملہ کا پانچواں ماہانہ اجلاس
December 21, 2024 at 11:43 AM
جمعیۃ علماء اسلام یوسی 7 کے وفد کا کراچی بزنس فورم کے ممبر سابق قومی اسمبلی کے نامزد امیدوار حاجی آمین اللہ سے ملاقات
جنرل سیکریٹری مولانا عطاء اللہ رحمانی
December 15, 2024 at 12:12 PM
جمعیۃ علماء اسلام یوسی 7 کے نوجوانوں کا یوسی کے اکابرین اور باہمت کارکنوں کے لیۓ پر تکلف عشائیہ اور علماء کرام سے محبت کا اظہار
جنرل سیکریٹری مولانا عطاء اللہ رحمانی
December 15, 2024 at 4:24 AM
جمعیۃ علماء اسلام یوسی 7 ملاقاتی وفد کو کل کے ایک اہم اور خاص ملاقات کے انتظامات کے حوالے سے گفتگو
جنرل سیکریٹری مولانا عطاء اللہ رحمانی
December 7, 2024 at 6:05 PM
جمعیۃ علماء اسلام یوسی 7 کے وفد کا نورانی محلہ کے دیرینہ اراکین سے ملاقات
جنرل سیکریٹری مولانا عطاء اللہ رحمانی
December 4, 2024 at 5:19 PM
جمعیۃ علماء اسلام یوسی 7 کے وفد کا یوسی 1 کے امیر مولانا عبد الطیف کو عمرہ ادائیگی پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے
جنرل سیکریٹری مولانا عطاء اللہ رحمانی
December 1, 2024 at 3:11 PM
جمعیۃ علماء اسلام یوسی 7 کے وفد کا یوسی کے سینیئر رہنما جناب قاری محمد دین صاحب سے سیاسی رہنمائی کے لیے ملاقات
جنرل سیکریٹری مولانا عطاء اللہ رحمانی
November 30, 2024 at 7:25 PM
جمعیۃ علماء اسلام یوسی 7 کے وفد کا یوسی 5 کے معززین سے ملاقات سیاسی امور پر تبادلہ خیال
جنرل سیکریٹری مولانا عطاء اللہ رحمانی
November 28, 2024 at 6:11 PM