Mohammad Azeem
mondhabhai.bsky.social
Mohammad Azeem
@mondhabhai.bsky.social
I am Pakistani and living abroad due to barbarism that is prevailing in Pakistan. I am in UK now and trying to leave for Europe insha Allah
یار پٹواری واقعی ایک بے شرم اور ڈھیٹ مخلوق ہیں ۔ شرم تو ان کے پاس سے بھی نہیں گزری
April 20, 2025 at 10:16 AM
بعض پٹواری زوجیت والے خانے میں لکھے گۓ نام کو ولدیت بتا کر دفاع کر رہے ہیں ۔ پاگلوں کو یہ نہیں پتا کہ husband name کے معنی زوج کا نام ہوتا ہے۔ واقعی جاہل ہیں پٹواری
March 18, 2025 at 10:11 AM
پٹواری زوجیت والے خانے کو ولدیت بتا رہے ہیں۔ واقعی پٹواری بے عقل اور جاہل ہے ۔ سفارتی پاسپورٹ کی بات کر رہا ہوں ۔
March 18, 2025 at 9:04 AM
‏قاضی فائز عیسیٰ صاحب اب سچ بول کر کچھ سپیس حاصل کرنےکی کوشش کررہے ہیں جبکہ اس سارےگندے کھیل میں فائز عیسیٰ سکندرسلطان راجہ اور پورا نظام انصاف شامل تھا۔
تاریخ میں سکندر سلطان راجہ،پاکستانی میڈیا اور فائز عیسیٰ کا نام انتہائ بدبودار کالی سیاہی سے لکھا جائیگا۔
March 10, 2025 at 12:13 PM
‏I am of view that Shahab uldin
is not betraying the majority of nation . ‎@ShahabSpeaks
‎#شہاب_الدین_کامریڈ تو ہوسکتا ہے صحافی بھی ضرور ہے مگر مکاری نہیں کررہا۔ اس کی بات کو سمجھو اسے سنو
مواقف سے اختلاف کا اظہار کرو مگر ،،پروپیگنڈا پر یقین نہ کرو ۔
March 9, 2025 at 11:27 AM
‏اکسفورڈ یونیورسٹی میں جو کچھ احسن اقبال وفاقی وزیر کے ساتھ ہوا اگر کوئ غیرت مند ہو تو وہ اسے احسن اقبال کی توہین نہیں بلکہ پاکستان کی توہین سمجھے گا بلکہ سمجھنا چاہیے۔
لعنت ہو ان فارم 47 والوں پر کیا حال کردیا ہمارے ملک کا ۔
بے غیرت اور جھوٹے لوگ ہماری ریاست کو چلا رہے ہیں۔
March 8, 2025 at 8:34 AM
‏انجینئر محمد علی مرزا
فتنہ ہے بلکہ اگر کہا جاۓ کہ یہ منافق اور بدکلام اور بکاؤ ملاں ہے بالکل اس طرح کا ملاں جس طرح کے ملاں یزید کے ساتھی تھے اور امام حسین علیہ السلام کے خلاف فتوے دیتے تھے۔
لعنت ہو ان جیسے ملاؤں پر ۔
‎#انجینیئر_مرزا_فتنہ_ہے
بھڑوہ ٹاؤٹ ہے
March 8, 2025 at 8:01 AM
‏Aps
سکول حملہ کا مجرم احسان اللہ احسان کس کے حکم پر کس کی تحویل سے آزاد کرکے افغانستان پہنچایا گیا تھا پوری پاکستانی قوم جان چکی ہے کہ ہمارے ملک میں دہشتگردی کیوں اور کون کراتا ہے ۔
بیا خیر
March 7, 2025 at 10:38 AM
عمران نیازی کی رہائی کے بدلے عافیہ صدیقی کا مطالبہ کرنے والے اب شریف اللہ کے بدلے عافیہ صدیقی لےلیتے۔۔۔ کیا موت آتی تھی
March 7, 2025 at 9:12 AM
‏گنڈا پور نے آرمی چیف کا یغام پوری قوم کو دے دیا کہ گولی اس کے حکم پر نہیں بلکہ وفاقی حکومت کے حکم پر چلائ گئ کیونکہ فوج 245 کے تحت وفاقی حکومت نے بلائ تھی اور گولی چلانے کا حکم بھی حکومت نے دیا تھا۔
مطلب گولی چلی ہے اور یہ بات آرمی چیف مان رہے ہیں ۔
February 25, 2025 at 5:38 AM
‏‎@ImranRiazKhan
کا وی لاگ ایگ گھنٹہ بیس منٹ تک ہونے دولاکھ افراد سن رہے ہوتے ہیں۔
کسی بھی حکومتی صحافی کو چوبیس گھنٹے میں تقریباً ایک سو چوبیس بھی نہیں سنتے۔
یہ ہے عوام کی سوچ کا لیول ۔
‎#عمران_ریاض_صحافتی_شیر
February 22, 2025 at 5:07 AM
‏پاکستان کی تباہی میں دو اداروں نے ملک لوٹنے اور ملک پر قابض قوتوں کی سہولتکاری 1956 سے کر رہے ہیں مگر آج تک ان دو اداروں کو شرم و حیاء نہیں آئ۔ وہ درج ذیل ادارے ہیں۔
1۔۔ عدلیہ
2۔۔۔میڈیا
موجودہ دور میں ان دو اداروں میں فرعون نما انسان بٹھا دیے گۓ ہیں ۔
February 18, 2025 at 6:37 AM
‏شعیب شاہین اور فواد چوہدری کی لڑائی ہوئ ہے۔
میں دونو کی پرزور مزمت کرتا ہوں۔
عمران خان کو دونو کو پارٹی سے نکال دینا چاہیے۔ مجھے تو دونو کسی اور کے مواقف پر کام کرتے نظر آتے ہیں۔
یہ میری راۓ ہے اختلاف آپکا حق ہے۔
February 15, 2025 at 10:01 AM
February 15, 2025 at 5:34 AM
فارم 47 والے فی منٹ 3کروڑ روپے قرض لے رہی ہے ۔
مزمل اسلم
February 15, 2025 at 5:24 AM
‏پاکستان کے تمام ادارے مقبوضہ کردیے گئے ہیں اور ان میں تمام ایگزیکٹوز مافیا کے ارکان براجمان ہیں ۔
بیا خیر
February 15, 2025 at 5:23 AM
ہم اپنی پاک فوج کے ساتھ ہیں اور ہمیں انسے کوئ شکوہ بھی نہیں ہے مگر قیادت کی کچھ پالیسیوں سے اختلاف ہمارا سیاسی اور سماجی حق ہے کیونکہ ہم اس ملک کے شہری ہیں۔ ملک کے تمام اداروں کو تباہ و برباد کرکے رکھ دیا گیا ہے۔ خاص کر عدلیہ اور میڈیا ۔ دونو ادارے مکمل سہولتکاری کررہے ہیں
February 14, 2025 at 8:39 AM
‏دنیا کا واحد ملک پاکستان ہے جس کے تمام اداروں میں ریٹائرڈ فوجی ایگزیکٹو ہیں اور پھر قوم سے کہتے ہیں کہ ہمارا سیاست سے تعلق نہیں ہے مگر حقیقت یہی ہے کہ سیاست دان تو صرف کٹھ پتلی ہیں جو فوج کے اشارے کے منتظر ہوتے ہیں اور اقتدار میں بھی رہتے ہیں مگر مکمل بے اختیار ہوتے ہیں۔
February 14, 2025 at 8:37 AM
‏غریدہ فاروقی نون لیگ کی صحافیہ ہے یا پھر ۔۔ ۔۔۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ ؟؟؟؟؟؟؟؟
انتہائ بے شرم ہے۔ یہ تو صحافی تو دور کی بات عورت کہلانے کے لائق بھی نہیں ہے کیونکہ عورت تو ماں ہوتی ہے بہن ہوتی ہے بیٹی ہوتی ہے مگر جنابہ تو ان میں سے کچھ بھی نہیں۔ صحافت اور غریدہ فاروقی دومتضاد اسم ہیں
February 14, 2025 at 8:27 AM
‏کبھی کسی کو دیکھ کر سرفخر سے بلند ہوجایا کرتا تھا اور انہیں کو دیکھ کر کراہت ہوتی ہے اور شدید نفرت ہوتی ہے ۔
یہ بات مکمل سچ ہے کہ عوام ڈرتی تو ہے مگر مافیا سے محبت ہرگز ہرگز نہیں کرتی ۔ ‎#پاکستان_کی_جان_عمران_خان
February 14, 2025 at 5:15 AM
عمران خان نے اپنے لکھے گئے تینوں خطوط میں خود کے لیے کچھ نہیں مانگا بلکہ اداروں کو انکی زمہ داریوں سے آگاہ کیا ہے اور انہیں انکی حالیہ سرگرمیوں کی وجہ سے چارج شیٹ کیا ہے ۔
مگر بھڑوے صحافی خواہ مخواہ بھونک رہے ہیں کہ رعایت مانگ رہا ہے۔ واقعی یہ صحافی کم دلال زیادہ لگتے ہیں ۔
February 14, 2025 at 4:57 AM
‏بیرسٹر سلمان اکرم راجہ 🔥 ❤️

‏سیاست الیٹ کلاس کے ہاتھوں سے نکل کر 25-30 سال کے نوجوانوں کے ہاتھ میں آگئی ہے جن کے ہاتھ میں سمارٹ فون ہے اور وہ سب کو دیکھتے، سنتے اور سمجھتے ہیں، وہ سیاست کو لیڈ کر رہے ہیں۔
February 13, 2025 at 10:31 AM
‏افضل مروت کا گناہ زین قریشی سے زیادہ نہیں ۔ وہ تو ترمیم میں ووٹ دینے کے لیے لائن میں موجود تھے۔
شیر افضل مروت کے ساتھ مکمل ناانصافی ورکر تسلیم نہیں کررہے ۔ ہم عمران خان سے ریکوئسٹ کرتے ہیں کہ مروت کے معاملے میں نظر ثانی کی جاۓ ۔ امید ہے خان صاحب مان جائینگے ۔
February 13, 2025 at 10:29 AM
‏افضل مروت کو معاف کرکےپارٹی میں واپس لے لینا چاہیےامید ہے وہ آئندہ ایسی بونگیاں نہیں ماریگاجیسی اس نے ماضی میں ماری ہیں۔ گنڈا پور تو اس سے بھی زیادہ بزدل اور بے وفا ثابت ہوا ہے۔میرے خیال میں گنڈا پور کو بھی وارننگ دیکر معاف کردیا جاۓ ۔ انشاء اللہ عمران خان دونو کو معاف کردینگے
February 13, 2025 at 9:34 AM
‏جتنی مرضی چاہے تردید کر لیں مگر قوم کا بچہ بچہ اب جان چکا ہے کہ عوام میں اب اداروں کی وہ عزت اور وقار نہیں رہا جو کبھی لاعلمی کی وجہ سے عوام میں تھی ۔ عمران خان کی حکومت گرنے کا سب سے بڑا فایدہ یہ ہوا کہ تمام ادارے جو پس پردہ مافیا کے سہولتکار تھے اب مکمل طور پر ننگے ہوگۓ ہیں ۔
February 13, 2025 at 9:12 AM