mrsmazhar.bsky.social
@mrsmazhar.bsky.social
Reposted
Donate to Shukat Khanum and save one Life.
کیونکہ
#یہ_ذمہ_ہمارا_ہے
January 12, 2025 at 10:32 AM
Reposted
حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ‘ انھوں نے فرمایا : کچھ دعائیں ایسی ہیں جنھیں رسول اللہ ﷺ کبھی نہیں چھوڑتے تھے ۔ آپ ﷺفرمایا کرتے تھے :

’’ اے اللہ ! میں فکر ‘ غم ‘ عجز ‘ سستی ‘ بخل ‘ بزدلی اور لوگوں کے غلبے سے تیری پناہ میں آتا ہوں ۔‘‘

(سنن نسائی،۵۴۵۱)
January 12, 2025 at 7:20 PM
Reposted
بائیکاٹ جاری رہے گا اور نفرتیں بھی دلوں میں آباد رہیں گی👎
December 20, 2024 at 1:42 PM
Reposted
ڈی چوک کو آج کے بعد شہداء چوک لکھا اور پُکارا جائے۔۔۔

عمران خان
December 12, 2024 at 3:44 PM
Reposted
خان کا شاہد آفریدی کو جواب😎😎
December 12, 2024 at 3:45 PM
Reposted
‏اتنی شرید سردی میں ایک ۷۴ سال کی بوڑھی عورت کو دہشت گردی کے جھوٹے مقدمے بنا کر جیل میں رکھا ہوا ہے یہ اُنکی جیل میں دوسری سردیاں ہیں وہ کینسر کی مریضہ ہیں کچھ تو اللہ سے ڈریں سیاسی دشمنی میں اس حد تک گِر گئے ہیں کہ آپ میں انسانیت ہی باقی نہیں بچی ہے ‎#ReleaseDrYasmeenRashid
December 13, 2024 at 2:44 AM
Reposted
ڈی چوک نہیں، شہدا چوک
December 13, 2024 at 2:45 AM
Reposted
میں بہت سے posts دیکھ رہا ہوں جن میں ایک چیز کی کمی ہے جو آج میری Posts میں بھی رہی اور وہ یہ کہ
#گولی_کیوں_چلائی
یاد رکھو یہ سوال بھولنا نہیں چاہیے
December 13, 2024 at 5:59 AM
Reposted
‏بس ایک سوال ⁧‫#گولی_کیوں_چلائی‬⁩
December 4, 2024 at 6:16 AM
بکاو بیغیرت 😡😡😡
December 2, 2024 at 8:25 PM
Reposted
‏عمران خان ظل شاہ کو نہیں بھول سکا کوئی گفتگو کوئی تقریر اس کے نام کے بغیر نہیں تھی ۔ لیکن آج بیرسٹر گوہر صاحب نے زیادہ زور عمران خان کی طرف سے خراج تحسین پر رکھا۔
December 2, 2024 at 5:42 PM
Reposted
بائیکاٹ فوجی پروڈکٹ
بائیکاٹ اس لیے کہ گولی کیوں چلائی ؟؟
December 2, 2024 at 6:14 PM
Reposted
December 1, 2024 at 11:30 AM
Reposted
مجھے پاکستان سے آنے والی ریاستی تشدد کی اطلاعات پر گہری تشویش ہے۔میرے خیالات جمہوریت کے لیے کھڑے ہونے والوں کے ساتھ ہیں۔" آسٹریلوی سینیٹر

#IslamabadMassacre
November 29, 2024 at 9:42 AM
Reposted
سب باتوں کی ایک بات
November 30, 2024 at 7:06 AM
Reposted
خوشی سے اسلام آباد داخل ہوتے نہتے معصوموں کو کہاں پتہ تھا اپنوں ہی کے ہاتھوں شہید ہو جائیں گے

‏#Islamabad_Massacre"
November 29, 2024 at 10:43 AM
Reposted
یہ اعلان تحریک انصاف کی ریلی کے دوران بار بار ہوتا رہا ہے لیکن کچھ جھوٹی سیاست کے دعویدار تحریک انصاف کو دہشتگرد کہتے ہیں! اصل دہشت گرد وہ ہوتے ہیں جو ظلم کرتے ہیں
November 29, 2024 at 7:08 AM
یہ کچھ لوگ یا تو کافر ہیں یا بیغیرت
کچھ لوگ یہ چاہتے ہیں کہ رینجر اہلکار کے دھکے دینے کی بات بعد میں کریں گے۔

پہلے ہمیں یہ بتایا جائے وہ کینٹینر پہ نماز کیوں پڑھ رہا تھا؟ یا دعا کیوں مانگ رہا تھا؟
November 29, 2024 at 8:27 AM
Reposted
پہلے پی ٹی آئی کارکنان کو گلے لگا کر کہا آجاؤ ہم گولی نہیں چلائیں گے پھر بعد میں ان پر گولیاں چلائی گئیں ہم اس رویے کی مذمت کرتے ہیں
مولانا فضل الرحمان
November 29, 2024 at 7:37 AM
یہ بھی بتا دو کہاں جاری رہے گا بیغیرت گنڈا پور بچوں کو مرتا چھوڑ کے بھاگ گئے اگر اسکی جگہ تمہارے بچے ہوتے توکیا تم بھاگتے بزدل 😡😡😡😡😡
November 27, 2024 at 12:16 PM
Reposted
بشرا بی بی کو مس گائیڈ کر کے زبردستی لے گئے ہیں حقیقت ورکروں کی زبانی خود سن لیں
November 27, 2024 at 5:42 AM
Reposted
‏نہتے کارکنوں پر کیا کچھ برسایا جاتا رہا خود دیکھ لیجیے۔
November 26, 2024 at 4:50 AM