mubarikawan.bsky.social
@mubarikawan.bsky.social
Reposted
پاکستانی جرنیلوں نے پاکستان کا بیڑا غرق کر دیا اگر اتنا زور دشمن پر لگاتے تو آج را کو جرات نہ ہوتی کہ پاکستان کے شہروں میں گھس کر پاکستانی شہریوں کو قتل کرتے اور حد تو یہ ان کے اعتراف کے باوجود کوئی جواب دینے کو تیار نہیں
December 29, 2024 at 9:09 AM
پاکستانی جرنیلوں نے پاکستان کا بیڑا غرق کر دیا اگر اتنا زور دشمن پر لگاتے تو آج را کو جرات نہ ہوتی کہ پاکستان کے شہروں میں گھس کر پاکستانی شہریوں کو قتل کرتے اور حد تو یہ ان کے اعتراف کے باوجود کوئی جواب دینے کو تیار نہیں
December 29, 2024 at 9:09 AM
گولی کیوں چلائی سب دوستوں کو چاہیے اس کو وائرل کریں کیوں کہ اس سوال سے کمپنی کو بہت تکلیف ہے
December 2, 2024 at 1:16 PM
Reposted
بلکل سو فیصد درست کوئی شک نہیں
November 28, 2024 at 3:19 PM
بلکل سو فیصد درست کوئی شک نہیں
November 28, 2024 at 3:19 PM
پاکستانیوں جاگو کبھی کوئی tlp پہ گولیاں چلنے پر خوش ہوتے ہیں اور کبھی pti پر اگلا نمبر ppp اور اس سے اگلا pmlnپھر jui کا اس سب کا فائدہ کون اٹھا رہا ہے
November 28, 2024 at 11:33 AM
November 24, 2024 at 1:16 PM
Reposted
یاد رکھیں عام نہیں عوام ہیں آپ کسی پر ریڈ لائن لگانے کا اختیار صرف آپ کے پاس ہے اس ملک کے مالک آپ ہیں آپ کے ٹیکس کے پیسوں پر رکھے ملازم نہیں اپنی قسمت کا فیصلہ خود کریں
November 24, 2024 at 6:24 AM
پوری قوم کو اپنی آئندہ نسلوں کے لیے نکلنا ہو گا نہیں تو ہمارے بچوں کا کوئی مستقبل نہیں ہو گا
November 23, 2024 at 9:38 PM
Reposted
پارہ چنار میں حالات سازش کے تحت خراب کیے جا رہے ہیں۔ بات اب سیاسی اور سماجی شخصیات کے ہاتھ سے نکل رہی ہے۔ ریاست اپنی زمہ داریاں پوری کرنے میں بری طرح ناکام ہوئی۔
November 22, 2024 at 3:53 PM
Reposted
‏ایک بندے کو بند کرنے کا نتیجہ
‏بے وقوفوں نے خود ہی پورا ملک بند کر دیا۔
November 22, 2024 at 1:28 PM
اس منحوس آئی جی ہائی وے اتھارٹی کو ڈنڈوں اور غلیلوں کا پہلے پتہ چل گیا مگر پارہ چنار میں 110 بے گناہ لوگوں کو شہید کرنے ان کی منصوبہ بندی کرنے والوں کا کچھ پتہ نہیں یہی وہ لوگ ہیں جن کے بارے اللہ تعالٰی قرآن مجید میں ارشاد فرماتے ہیں ہم نے ان کے دلوں پر مہریں لگا دی ہیں
November 22, 2024 at 7:52 PM
ہم نے اس نظام کو بدلنا ہے انشاءاللہ اللہ تعالٰی اور عوام کی مدد سے فرعون اپنے آپ کو خدا سمجھتا تھا
November 20, 2024 at 8:01 PM
Reposted
‏بریکنگ نیوز:لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کو تمام مقدمات میں عبوری ضمانت دینے کی درخواست خارج کردی۔
November 20, 2024 at 12:17 PM
Reposted
‏24 نومبر کو جو باہر نہ نکلا وہ پارٹی سے باہر ہو جائے گا، پارٹی میں چاہے کوئی کتنا بھی پرانا ہو، باہر نہ نکلا تو اسکی پارٹی میں کوئی جگہ نہیں ہوگی۔ یہ احتجاج ٹیسٹ ہے پارٹی اور پارٹی لیڈرز کیلئے- مطالبات کی منظوری تک احتجاج اسلام آباد سے واپس نہیں جائے گا، عمران خان
November 19, 2024 at 3:15 PM