Mubashar gondal
banner
mubashargondal.bsky.social
Mubashar gondal
@mubashargondal.bsky.social
*صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم❤️
پھولوں کو دیکھا تو پتہ چلا....
لوگ توڑتے اسے ہیں جو بہترین ہوتا ہے
November 24, 2024 at 1:23 PM
تمہیں ہر صورت میں جینا تو ہے، پھر کیا یہ اچھا نہیں کہ تم پھولوں کی تجارت کرو اور تمہارے اردگرد کی فضا ہمیشہ انکی خوشبو سے مہکتی رہے.
November 19, 2024 at 10:39 PM
اس سے بڑی ازیت کیا ہے کہ عمر بھر جس رستے پر چلتے رہے اسکی منزل پر پہنچے تو سفر رائیگاں جائے۔ پاوں بھی مضمحل ہوں۔ جسم خار ہو اور روح تار تار۔۔۔۔۔۔
October 10, 2023 at 7:59 PM
Imran khan was our lear, is our leader and will be our leader.

#imrankhanpti
August 19, 2023 at 9:49 AM