mudassirkhancb350.bsky.social
@mudassirkhancb350.bsky.social
وطن سے میرا تعلق فطری ھے ریاست سے مفاداتی ، وطن کا انتخاب میں خود نہیں کرتا قدرت کرتی ھے جبکہ ریاست کا انتخاب میں خود کرتا ھوں یا حالات کرتی ھے ، وطن سے میرا رشتہ اس وقت وجود میں اتا ھے
December 14, 2024 at 9:45 AM