mugkazi.bsky.social
@mugkazi.bsky.social
Reposted

صبح اسکولوں کا وقت ایک ہی مقرر کرنے سے ، جو کہ دفتری وقت بھی ہے، سڑکوں پر شدید گھڑمس مچا ہوا ہے
جو کہ آلودگی میں دوگنے اضافے کا سبب بن رہا ہے۔
لاہور انتظامیہ کے سینسدان زمینی حقائق دیکھے بغیر دفتروں میں بیٹھ کر فیصلے صادر کرتے رہتے ہیں بس
November 20, 2024 at 4:36 AM
Blue sky isn't working in pakistan now
November 19, 2024 at 10:08 AM
آپ کو کیا چینج محسوس ہوا، ایکس اور بلیو سکا ے میں
November 18, 2024 at 6:28 PM