Muhammad Ali
banner
muhammadali2742.bsky.social
Muhammad Ali
@muhammadali2742.bsky.social
وَتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاء
ہمارے ادارے پی ٹی ائی کا جلسہ روکنے کے لیے ہر حد تک جاتے ہیں لیکن دھماکے روکنے کے لیے کیوں کامیاب نہیں ہوتے🤔
November 19, 2024 at 9:20 AM
بحیثیت قوم 24 نومبر کو اپنے ملک پاکستان کے لیے اپنے عمران خان کے لیے اور اپنے ملک کی عوام کے لیے,
ہم نکلیں گے اس ظلم کے خلاف ہم لڑیں گے اور ظالموں کے خلاف لڑیں گے,
اور ہم اپنے پاکستان کو ایک ازاد ریاست بنائیں گے جس میں اسلامی قانون ہم انشاءاللہ ضرور نافذ کریں گے.
November 19, 2024 at 7:02 AM