Muhammad Hussain
banner
muhammadhusain.bsky.social
Muhammad Hussain
@muhammadhusain.bsky.social
کیا مطلب، اب "چلانے" والے بہت ہیں؟؟؟
July 23, 2025 at 4:54 AM
عمران خان کے بیٹوں کی امریکی حکومتی رکن رچرڈ سے ملاقات
July 23, 2025 at 4:49 AM
July 7, 2025 at 5:16 AM
اگر عمران خان کو رہا نہ کیا گیا تو پاکستان کے دیوالیہ ہونے کا خطرہ ہے۔"زلمے خلیل زاد
February 5, 2025 at 10:32 AM
February 3, 2025 at 6:57 PM
January 26, 2025 at 7:51 AM
میں اس آمریت کو کبھی تسلیم نہیں کروں گا، اس آمریت کے خلاف جدوجہد میں مجھے جتنی دیر بھی جیل کی کال کوٹھری میں رہنا پڑا میں رہوں گا لیکن اپنے اصولوں اور قوم کی حقیقی آزادی کی جدوجہد پر سمجھوتہ نہیں کروں گا، عمران خان۔۔۔!!!
January 17, 2025 at 11:32 AM
دو تصویریں
دو ملک اکٹھے آزاد ہوئے
انڈیا میں CM سینٹر ہے اور آرمی چیف اس کے ماتحت
پاکستان میں
آرمی چیف ایک ملازم ہوکے سرکاری مینڈیٹ رکھنے والے کو سائیڈ پہ کر کے خود چیف منسٹر بن کے بیٹھا ہے ۔
January 14, 2025 at 4:56 PM
ایک قیدی کے خوف سے میدان چھوڑ کر بھاگنے کی ہیٹ ٹرک
23 دسمبر ،6 جنوری،13 جنوری۔۔۔۔۔
January 13, 2025 at 7:34 AM
ہم پاکستانی ہر جگہ کیوں مذھب کی دکان کھول کر بیٹھ جاتے ہیں، ہر کوئی تصدیق کیے بغیر شیئر کرتے جاتا ہے۔
January 12, 2025 at 4:03 PM
🚨عمران خان کا پختونخوا✌🏼
خیبرپختونخوا میں عمران خان کے ویژن کے مطابق صحت کارڈ پر مفت علاج کی فراہمی جاری ہے، پناہ گاہیں بحال ہے، نوجوانوں کو روزگار کیلئے قرض پیسے دئیے جارہے ہیں، معاشی طور پر سب سے مظبوط صوبہ ہے، زرعی پیداوار میں اضافے کیساتھ ساتھ سیاحت کے فروغ پر کام ہورہا ہے۔
January 11, 2025 at 5:47 PM
لاہور بار کا الیکشن،پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوار کامیاب۔
کامیابی کے بعد قیدی نمبر 804 کے نعرے۔لاہور کے نوجوان وکلاء نے
اعظم نزیر تاڑر، احسن بھون گروپ کو مسترد کردیا
نواجوان وکلاء نے عمران خان کے امیدوار کو کامیاب کروا دیا
January 11, 2025 at 1:32 PM
پاکستان کی تاریخ میں کسی لیڈر پر 280 کیسز نہیں بنائے گئے،ایسا صرف جنرل یحییٰ نے مجیب الرحمٰن کے ساتھ کیا تھا جو میرے ساتھ کیا جا رہا ہے، عمران خان۔۔۔!!!
January 10, 2025 at 1:27 PM
‏سوال کرینگے اور جواب اپکو دینا ہوگا۔
گولی کیوں چلائی
January 9, 2025 at 5:41 PM
عمران خان نے مشعل یوسفزئی کو اھم ذمہ داری سونپ دی،ورکرز کے مسائل انصاف لائرز فارم و قانونی معاملات بھی مشال یوسفزئی کوآرڈینیٹ کرے گی۔ ڈی چوک میں شہید ،لاپتہ اور گرفتار کارکنان کے معاملے پر کوارڈینیٹر کا کردار بھی مشال یوسفزئی ادا کرے گی مشال یوسفزئی ڈائریکٹ بانی چیئرمین کو رپورٹ کرے گی ذرائع
January 8, 2025 at 11:39 AM
‏چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی ریٹائرمنٹ میں 20 دن رہ گئے۔
January 6, 2025 at 11:39 AM
واقعی عمران خان کو سمجھنے والا صرف پرویز مشرف تھا 🚨🚨
January 3, 2025 at 3:55 PM
ہمارا اب مسکرانے اور قہقہے لگانے کا وقت ا گیا ہے۔
صاحبزادہ حامد رضا
January 2, 2025 at 4:25 PM
بے گناہ لوگوں کو رہائی مبارک
January 2, 2025 at 10:48 AM
عمران خان کے دور میں شہباز شریف کہا کرتے تھے کہ جو سپورٹ عمران خان کو ملی ہے اسکا عشر عشیر بھی ہمیں مل جاتا تو ملک ترقی کرجاتا اب پچھلے 3 سال سے مسلسل گود میں لاڈلے بیٹے کی طرح بھٹایا ہوا ہے لیکن کارکردگی یہ ہے کہ 1952 کے بعد بدترین معاشی گروتھ کا ریکارڈ لگانے جارہے ہیں۔
January 1, 2025 at 11:16 AM
‏سال 2024 کا سب سے بڑا جھوٹ کیا ہے؟؟؟
December 31, 2024 at 4:47 PM
جب بھی آئین پاکستان پر ڈکٹیٹروں نے پیشاب کیا ہے تو محسن نقوی جیسی شخصیات پیدا ہوئی ہیں۔

خالد خورشید صاحب کا اصل جُرم یہ ہے
December 31, 2024 at 9:03 AM
ان لوگوں نے اپنا گھر میں ہیرا منڈی بنایا ہوا ہے
December 28, 2024 at 11:16 AM
دیکھے ڈی جی آئی ایس پی آر صاحب
December 27, 2024 at 12:39 PM
25 days until President Trump is back in the White House.
@donaldjtrump-maga.bsky.social @maryltrump.bsky.social
December 26, 2024 at 6:51 PM