Muhammad Nawaz Khan
banner
muhammadnawaz1976.bsky.social
Muhammad Nawaz Khan
@muhammadnawaz1976.bsky.social
HR Activist, #UN SDG,s Ambassador, Working for a 🌎 where #Love is the language & #Peace is the way of life ! ( RT≠Endorsement )
شعور دینا بغاوت نہیں، نظریہ سمجھانا اُکسانا نہیں، حقائق بتانا جرم نہیں، حق کا راستہ دکھانا سازش نہیں، خوف ختم کرنا غداری نہیں....!!!
November 24, 2024 at 6:44 PM
سیکیورٹی فورسز کے جوانوں ! عوام کا ساتھ دو۔

‏تمھاری لاشیں کھوتوں 🐕🐕 پر لائی جاتی ھیں

‏اور جن کیلئے تم مرتے ہو انکا ناشتہ ہیلی کاپٹرز میں آتا ھے
November 24, 2024 at 6:14 PM
‏ایکس(ٹویٹر) بند کرکے دیکھ لیا
‏انٹرنیٹ بند کرکے دیکھ لیا
‏ملک بند کرکے دیکھ لیا
‏میری مانیں تو ایک بار بیغیرتیاں بند کرکے دیکھ لیں 😂
‏شاید کچھ افاقہ ہوجائے 🥱
November 23, 2024 at 11:31 PM
‏پارہ چنار میں 110 شہری شہید ہو چکے ہیں، خبردار اگر کسی نے سیکورٹی فورسز سے سوال کرنے کی جرات کی۔۔
‏ہماری سیکورٹی فورسز سیاسی جماعت سے نبردآزما ہیں۔۔۔ 😡😡😡
November 22, 2024 at 8:26 PM
‏تعلیمی ادارے بند
‏موٹرویز بند
‏ٹرانسپورٹ بند
‏لاری اڈے بند
‏رنگ روڈ بند
‏گاؤں دیہات بند
‏جی ٹی روڈ بند
‏انٹرنیٹ بند
‏۔۔VPN بند
‏۔۔X ٹویٹر بند
‏یوٹیوب بند
‏فیس بُک بند
‏پٹرول پمپ بند
‏ہوٹل بند
‏۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
‏اور جس کے خوف سے یہ سب بند کیاگیاہے وہ قیدی 804 جیل میں بند

جناب پھر شرم کیسی🤷‍♂️
November 22, 2024 at 8:19 PM
‏🚨🚨🚨اگر 26 کروڑ عوام کی آزادی 400 کنٹینر اور 22 ہزار ٹھلے روک سکتے ہیں

‏ تو آئندہ آپکے گلے میں پٹہ ڈال کر رسی باندھنا باقی رہ گیا ہے 😢😢😢😐😐
November 22, 2024 at 7:47 PM
‏لندن پلان
‏کبوتر سے اکتوبر تک
‏اکسٹینشن سے "ٹینشن تک"
‏اور جلد ہی حافظ سے خدا حافظ تک......انشاءاللہ.....✌😆😜
November 22, 2024 at 5:14 AM
‏عمران خان کو شکست دینے کیلئے کوئی راستہ نہیں مل رہا، گولی چل چکی، قانون آزما چکے ،بدنام کرنے کے سارے حربے استعمال کر چکے، مولوی مفتی استعمال کر چکے، صحافی، جج خرید چکے، کچھ باقی نہیں بچا
تو پھر اسے کون بچا رہا ہے؟
‏وہی بچا رہا ہے, جو اس سے کوئی بہت بڑا کام کروانا چاہتا ہے ،
‏بےشک وہ اللہ ہی ہے✌️🤲
November 20, 2024 at 5:16 PM
‏آج سے ٹھیک پانچ دن بعد ہمارے مُلک میں ایک نئی تاریخ رقم ہو گی جہاں غُلامی کی نہیں آزادی کی زندگی ہو گی!

‏انشاء اللّٰہ وزیر اعظم عمران خان✌️🔥
November 20, 2024 at 5:07 PM
Love you guys PTI tigers ✌️
November 20, 2024 at 1:32 AM
Hi, lovely people 🙂❤️
November 19, 2024 at 7:45 AM